لاہور(آئی این پی)ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کو 21 اکتوبر کو مینار پاکستان گرائونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسے کی اجازت کے این او سی کے ساتھ 39 نکات پر مشتمل ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق […]
لاہور(آئی این پی )نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ کسی سرکاری سکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا، مونس الٰہی پنجاب کی نگران حکومت کے بارے میں جھوٹ پھیلانا بند کر دیں۔انہوں نے کہا کسی سرکاری اسکول کو […]
لاہور(آئی این پی) آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں، جس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت مل چکے ہیں،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ سیالکوٹ […]
سکھیکی(آئی این پی)سکھیکی میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 16مسافر شدید زخمی ہو گئے ،ٹریفک حادثہ سکھیکی کے علاقے موٹروے ایم ٹو پر کوٹ سرور کے قریب پیش آیا جہاں مسافر بس بے قابو ہو کر الٹ گئی، زخمی ہونے […]
کوٹ ادو(آئی این پی)کوٹ ادو میں تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے ہیں،افسوسناک حادثہ کوٹ ادو کے علاقے نورشاہ طلائی روڈ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار اندھیرا ہونے کی […]
فیصل آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نوازشریف کو ہٹانے پر ملک میں دہشتگردی آئی، یقین ہے اکیس اکتوبر کو نوازشریف کا تاریخی استقبال کریں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی […]
اٹک (آئی این پی )مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر گندا کام خود کیا تہمت لوگوں پر لگاتا تھا ۔ اٹک میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے […]
گوجرانوالہ(آئی این پی )گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کی غفلت ایک اور معصوم بچی کی جان لے گئی، 4 سالہ بچی سیوریج کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق واقعہ اعوان چوک کے قریب پیش آیا، 4 سالہ عنایہ گلی […]
لاہور (آئی این پی )انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 اکتوبر تک کی توسیع کر دی گئی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف شیر پا پل پر انتشار انگیز […]
میانوالی (پی این آئی) گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی […]
بہاولپور(آئی این پی) اسلامیہ یونیورسٹی جنسی ہراسگی سکینڈل میں خاتون نے پروفیسروں کے خلاف درخواست دائر کر دی۔لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ میں اسلامیہ یونیورسٹی جنسی ہراسانی سکینڈل کے بارے میں محتسب فار ہراسمنٹ پنجاب میں دائر درخواست کے خلاف سماعت ہوئی، لاہور ہائی کورٹ […]