راولپنڈی( آئی این پی ) حکومت پاکستان کے احکامات کی روشنی میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہوگیا,اب تک کل 126,017 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی, جن میں 7292 مرد، 5280 خواتین اور 8964 بچے […]
راولپنڈی( آئی این پی ) ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل انجم نے منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد ملنے پر 4 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔بدھ کے روز ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل انجم کے […]
راولپنڈی(آئی این پی ) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے.مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماراجہ محمد نیاز۔انجمن تاجران اتحاد گروپ کے صدر راجہ محمد نیاز۔سابق یوسی چیئرمین ذیشان احمد خان۔ […]
لاہور (آئی این پی)صوبائی وزیر ماحولیات بلال افضل کی ہدایت پر ڈی جی ماحولیات نے پورے پنجاب میں صنعتوں اور پائرولیسس پلانٹس کے پورے پنجاب میں اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ۔لاہور میں 233اینٹوں کے بھٹوں کی جانچ […]
لاہور (آئی این پی) لاہور کی ضلع کچہری نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا […]
لاہور( آئی این پی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ انتخابات کا وقت قریب ،انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پنجاب حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت […]
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کی پہلی سبزی و فروٹ منڈی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے سبزی و فروٹ منڈی میں بولی کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈائریکٹر ایگریکلچر شاہد بخاری سمیت دیگر محکموں […]
لاہور ( آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ ناقص […]
لاہور ( آئی این پی ) لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں کسٹمز انٹیلی جنس کے چھاپے دوران کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لیے گئے۔حکام کے مطابق ڈائریکٹر حارث انصاری کی ہدایت پر کسٹمز انٹیلی جنس کی ٹیم نے […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں اتوار کے روز مسیحی عباداتی دعائیہ پروگراموں کے باعث پنجاب پولیس ہائی الرٹ رہی ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی اوز، ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کے سکیورٹی […]
لاہور(آئی این پی )لاہور میں چوہنگ کے علاقہ میں 5 افراد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ پولیس نے مقدمہ کے نامزد ملزم صابر کو ڈی جی خان سے گرفتار کر لیا۔چوہنگ میں فائرنگ سے حافظ محمد مرتضیٰ، غلام مصطفی، ملک شہزاد، ملک […]