لاہور (پی این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں سے 11 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔۔۔۔۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بہاولپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ سی ٹی ڈی ترجمان […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کے عوام نے مہنگائی، بیروزگاری اور گیس کی لوڈشیڈنگ کو اہم ترین مسائل قرار دیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن اینڈ ریسرچ (آئی پی او آر) نے عوامی آرا پر شامل نیا سروے جاری کیا ہے۔سروے نتائج کے مطابق مہنگائی، بیروزگاری […]
فیصل آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما گھر پہنچ گئے۔۔۔فیصل آباد کے حلقے پی پی 118 سے پی ٹی آئی امیدوار خیال کاسترو رات گئے گھر پہنچ گئے۔ایک ویڈیو بیان میں خیال کاسترو نے کہا ہے کہ ضمانت حاصل کر کے عدالت سے […]
سرگودھا (پی این آئی)سرگودھا میں ایک امیدوار کی وفات کے باعث قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی کر دیا گیا۔حلقہ این اے 83 اور حلقہ این اے 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہو گا۔الیکشن کمیشن ان دو حلقوں میں الیکشن کی […]
خوشاب (پی این آئی) ایک سو افراد کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والی ملزمہ نسرین عرف مادھوری گروہ سمیت گرفتار کر لی گئی ہے۔۔۔ گرفتار ملزمان سے مالِ مسروقہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، ملزمہ اب تک 100 سے زائد افراد کو […]
چکوال(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے58میں نامزد امیدوار چوہدری ایاز امیر اور حلقہ این اے59 چکوال دو کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔ حلقہ این اے58میں 31امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کروائے تھے جس میں مجموعی […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں بچیانہ میں تعمیراتی کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق مزدوروں کی شناخت افضال اور ادریس کے نام سے ہوئی ، دونوں بلڈنگ گرا رہے تھے […]
لاہور،پشاور(آئی این پی)سردی کی شدت بڑھنے پر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید توسیع کردی گئی اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔جاری نوٹیفکیشن میں پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک توسیع کی […]
سیالکوٹ(آئی این پی)سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز نے کہا ہے کہ میرے کاغذات نامزدگی مسترد کرنیوالے آر او کو چند گھنٹوں میں خواجہ آصف نے ڈ ی سی بنوا دیا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ جس ریٹرننگ […]
مریدکے(آئی این پی)لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کالا شاہ کاکو کے قریب کار کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ […]
جڑانوالہ (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کے فیصلوں سے الیکشن کمیشن معذور ہوچکا ہے،الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے۔جڑانوالہ میں ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری […]