پنجاب حکومت نے ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہنرمند، نیم ہنرمند اور غیر ہنرمند (نان سکلڈ) مزدوروں کی نئی اجرتیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ […]
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے نئی کابینہ میں شامل ہونے والے وزرا رانا محمد اقبال اور منشا اللہ بٹ سے ان کے عہدوں کا حلف لے لیا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری تقریب میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد، ڈپٹی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ کیا جا رہا ہے، اور آج دوسرے صوبوں کے لوگ بھی یہ خواہش کرتے ہیں کہ کاش ان کی گلیاں بھی پنجاب جیسی ہوتیں۔ وہ پاک پتن […]
پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے والے قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد پنجاب میں کوئی بھی ملازم اس قانون کے تحت مستقل نہیں ہو سکے گا۔ حکومت نے پنجاب ریگولیشن آف سروس ایکٹ دو ہزار […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین پنجاب کے حوالے سے بیان دینے سے پہلے احتیاط کریں، کیونکہ جواب بھرپور انداز میں دیا جائے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب کے دوران پنجاب کے زخموں […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین، بزرگوں، معذور افراد اور طالب علموں کے لیے الیکٹرک بسوں میں مفت سفر کی سہولت کا اعلان کر دیا۔ وزیرآباد میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی بسوں میں وائی فائی اور چارجنگ کی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے بچاؤ کے لیے آبی ذخائر بنانے کی منصوبہ بندی کا جائزہ لینے کا حکم دیا اور قصور سمیت مختلف علاقوں میں قائم ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، ان […]
ضلع مظفرگڑھ میں دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر احتیاطی اقدام کے طور پر ایک سو پانچ سرکاری اسکول چھ ستمبر تک بند کر دیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نواسی اسکولوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ سولہ اسکولوں کو […]
پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث اوکاڑہ اور نارووال کے کئی علاقوں میں تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کے مطابق دریائے ستلج اور راوی کے سیلاب سے متاثرہ بتیس دیہات کے تمام سرکاری و نجی اسکول سات ستمبر تک […]
لاہور کے قریب دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کے دوران ایک لائف بوٹ میں سانپ گھس آیا۔ ریسکیو ٹیم کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سانپ کو بوٹ سے باہر نکال دیا، جس پر دریا کنارے موجود شہریوں نے ٹیم کو داد دی۔ شاہدرہ […]
لاہور: دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ کے بعد اونچے درجے کا سیلاب ہے، جہاں پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 160 کیوسک تک پہنچ گیا ہے۔ کمشنر لاہور کے مطابق آج صبح 9 سے 10 بجے کے […]