وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری کی دربارِ عالیہ عید گاہ شریف میں حاضری، سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن اور پیر محمد حسان حسیب الرحمن سے ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادحسین چوہدری نے دربارِ عالیہ عید گاہ شریف میں حاضری دی اور سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن اور پیر محمد حسان حسیب الرحمن سے ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ […]

ایک طرف حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے محکمانہ ترجمانوں سے وضاحتی بیان جاری کروا رہی ہے اور نتائج اس کے برعکس ہوتے ہیں، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی سینئر وائس چیئر پرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہا ہیکہ ایک طرف محکمہ خوراک کے ترجمان وضاحتی بیان جاری کرتا ہے کہ آزاد کشمیر میں سرکاری آٹا وافر مقدار میں موجود ہے […]

وانا کے اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان حمزہ نے مسیحی برادری کے ساتھ کرسمسس کیک کاٹا

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا کے اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان اور اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان حمزہ نے مسیحی برادری کے ساتھ کرسمسس کیک کاٹا، اس موقع پر ساوتھ ریجن خیبر پختونخوا کے صدر آکاش مسیح، الیاس مسیح، پرویز مسیح کے علاوہ مسیحی برادری […]

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام کورونا وائرس سے آگاہی کے بارے میں ایک روزہ سیمینار کی تقریب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام کورونا وائرس کے بارے میں آگاہی پروگرام کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی آفس ستارہ مارکیٹ جی سیون میں منعقد ہوا، سیمینارمیں وفاقی دارلحکومت کے مختلف سیکٹرز […]

برطرف پولیس اہلکاروں کا نوکری پر بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

سکھر(این این آئی)سندھ ریزرو پولیس کے برطرف پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد نے سکھر پریس کلب کے سامنے نوکری پر بحالی کے سلسلے میں زیر قیادت نور احمد تگر ، حبیب اللہ عباسی ، امداد جتوئی و دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے […]

پنجگور کے علاقے گرمکان میں گیس سلنڈر کے لیکیج سے دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق، میاں بیوی بے ہوش

پنجگور( پی این آئی) پنجگور کے علاقے گرمکان میں گیس سلنڈر کے لیکیج کی وجہ سے دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق، میاں بیوی ہے ہوش، بے ہوش افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور میں طبی امداد دی جارہی ہے ہسپتال ذرائع کے […]

مسائل کے حل کیلئے تمام ترصلاحیتیں بروئے کار لاونگا، اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان

وانا (قسمت اللہ وزیر ) تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعرات ڈپٹی کمشنر کمپاؤنڈ جنوبی وزیرستان میں محسود قبائل کے عمائدین کی جانب سے نو تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا گیا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر […]

پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی ضلعی تنظیموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

مظفر آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی گورننگ کمیٹی کی منظوری اور صدر وویمن ونگ آزادکشمیر ، محترمہ تقدیس گیلانی کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری آذادکشمیر وویمن ونگ محترمہ گلزار فاطمہ کی طرف سے ضلع مظفرآباد، ضلع ہٹیاں بالا، ضلع میرپور […]

احساس پروگرام سروے غریب عوام کے ساتھ فراڈ ہے، اے این پی وانا کے صدر عابد پرویز کی گفتگو

وانا (قسمت اللہ وزیر ) عوامی نیشنل پارٹی وانا کے صدر عابد وزیر کی قیادت میں جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا کے سیاسی افراد نے حالیہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نئے سروے اور احساس پروگرام کے حوالے سے وانا پریس کلب میں صحافیوں سے […]

سردار عزیز محمد خان کی وفات پر سردار عتیق احمد خان کا اظہار تعزیت

مظفرآباد، راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے گزشتہ روز اسلام آباد میں مجاہد اول کے دیرینہ ساتھی سردار عزیز محمد خان کی وفات پر ان کی رہائش گاہ جا کر بیٹوں عبدالوہاب، عبدالقادر […]

مسلم کانفرنس کی خاتون رہنما علیل ہو گئیں، دعائے صحت کی اپیل

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پونچھ ڈویژن کی سینئر وائس چیئرپرسن خواتین ونگ ریحانہ خان علیل ہوگئیں، پارٹی کے اہم عہدیداران و کارکنان نے بذریعہ ٹیلی فونک ان کی خیریت دریافت کی، تفصیلات کے مطابق سینئر وائس چیئرپرسن خواتین ونگ ریحانہ […]

close