کرسچین لڑکی کے ساتھ زیادتی کا المناک واقعہ لاہور، شیخوپورہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا، ترجمان موٹر وے پولیس

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون ) کے ترجمان کے مطابق 28 دسمبر کو کرسچن لڑکی کے ساتھ زیادتی کا المناک واقعہ لاہور، شیخوپورہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا۔ واقعہ موٹروے سے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور مقامی سڑک […]

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری زمینوں سے ناجائز تجاوزات فوری ہٹائے جائیں، ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات کے تحت صوبائی اور وفاقی حکومت کی حدوں میں آنے والی سرکاری زمینوں سے ناجائز تجاوزات فوری طور ہٹانے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمن میمن کی صدارت میں ڈپٹی کمشنر آفیس […]

سردارعتیق احمد خان کے خالہ زاد بھائی پرویز عباسی انتقال کر گئے، دھیرکوٹ میں سپردخاک

مظفرآباد( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما اور قائد مسلم کانفرنس سردارعتیق احمد خان کے حقیقی خالہ زاد بھائی پرویز عباسی حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے۔ گزشتہ روز مرحوم کی نماز جنازہ ناڑہ کوٹ دھیرکوٹ میں ادا […]

وانا پریس کلب سال 2021 کے انتخابات مکمل، شہزادہ وزیر صدر اور عرفان وزیر جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

وانا (قسمت اللہ وزیر ) وانا پریس کلب سال 2021 کے انتخابات مکمل، شہزادہ وزیر صدر اور عرفان وزیر جنرل سیکرٹری منتخب۔ انتخابات کی نگرانی الیکشن کمیٹی اراکین، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ابراہیم نے کی۔ الیکشن کمیٹی باھمی مشاورت سے سال 2021 کے لیئے کابینہ […]

پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، حلیم عادل شیخ

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نےکہا ہےکہ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے پی ڈی ایم کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوچکا ہے پیپلزپارٹی نے عملاً پی ڈی ایم کی تحریک سے  […]

جنوبی وزیرستان کے علاقہ زم چن میں طالبات کیلئے سکول بنایا جائے۔ ملک خان مالیک وزیر

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان کے فلاحی تنظیم زم چن ویلفئرز سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ملک خان مالیک وزیر نے کہا کہ علاقہ زم چن میں سب سے بڑا مسئلہ ویلج کونسل میں لڑکیوں کیلئے پرائمری، مڈل اور نا ہائی سکول ہے۔ ہمارے […]

موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے لے کر خانقاں ڈوگرہ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے لے کر خانقاں ڈوگرہ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ تاہم عوام […]

سال 2020ء پاکستان میں تعلیمی حوالے سے بدترین سال رہا ہے، دعا ہے نیا سال آسانیاں لائے، ملک ابرار حسین

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین نے نئے سال کے موقع پر میڈیا کو جاری کردہ اپنے خصوصی پیغام میں کہاہے کہ سال2020ء کا اختتام ہوگیاہے یہ سال پاکستان کے تعلیمی حوالے سے […]

سردار عتیق احمد خان اور قائدین کی مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی گلنار اقبال اور عید انساء ایڈووکیٹ کے تایا کی وفات پر تعزیت

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی مرکزی وائس چیئرپرسن گلنار اقبال اور عید انساء ایڈوکیٹ کے تایا کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار […]

اگر حکومت نے آٹا مہنگا ہی کردیا تھا تو 15 دسمبر تک آٹے کی ترسیل پر پابندی کیوں عائد کر رکھی تھی، ریحانہ خان

مظفرآباد( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین پونچھ ڈویژن کی مرکزی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہاکہ کتنی ستم ظریفی ہے کہ ریاست کے وزیراعظم آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ کاذکر کرتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کسی بھی ترقیاتی […]

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی من مانیوں کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا حق رکھتے ہیں، پنجگور کے مقامی ٹھیکیداروں کا اعلان

پنجگور (پی این آئی) پنجگور کے مقامی ٹھیکیداروں نے کہا ھے کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے من مانیوں کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ چند روز قبل محکمہ سی اینڈ ڈبلیو پنجگور نے مختلف سڑکوں […]

close