پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کی جائے، ارباب غلام رحیم کا مطالبہ

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی)عمرکوٹ کےصوبائی اسمبلی کےحلقے پی ایس “52”پر گرینڈ ڈیموکریٹک کے امیدوار اور سابق وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہےکہ وہ مطالبہ کرتےہیں کہ اٹھارہ جنوری کوالیکشن کےدن پولنگ اسٹیشن کےاندراور باہر فوج کوتعنیات کیاجائےارباب غلام نے کہناکہ اٹھارہ جنوری […]

صوبائی الیکشن کمشنر محمد انور چوہان کا عمرکوٹ میں پی ایس 52 کے ضمنی انتخابات کا جائزہ

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) صوبائی الیکشن کمیشن محمد انور چوہان نے عمرکوٹ پی ایس 52 کے ضمنی انتخابات کا جائیزہ لینے کے لیے ایک دن کے دورے پر عمرکوٹ پہنچے جہاں انہوں نے سوریہ بادشاھ کامپلیکس ہال عمرکوٹ میں ضلع انتظامیہ عمرکوٹ ، الیکشن […]

وانا، اثر و رسوخ نہ رکھنے والے غرباء اور عام لوگ گھنٹوں انتظار کے باوجود صدائے امن پروگرام کی رقم لینے سے قاصر

وانا (قسمت اللہ وزیر) ضلع جنوبی وزیرستان نادرہ افس میں صدائے امن پروگرام کے سپروائزر من پسند افراد کو رولز اور قاعدے کے بغیر نواز رہے ہیں، جبکہ اثر و رسوخ نہ رکھنے والے غرباء اور عام لوگ گھنٹوں انتظار کے باوجود رقم لینے سے […]

مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے سینیئر خاتون رہنما نورین مسعود گیلانی کو پی پی 16 کیلئے جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی اعلی قیادت نے سینیٸر خاتون رہنما نورین مسعود گیلانی کوپی پی 16 کے لٸے جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نورین مسعود گیلانی کی پارٹی خدمات پر سینیٸر خواتین رہنما ممبر قومی اسمبلی طاہرہ […]

عمر کوٹ، ضمنی انتخاب کی تیاریاں عروج پر، انتظامیہ متحرک ہو گئی

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا ہے کہ صوبائی نشست پی ایس عمرکوٹ پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی انتخابات کو صاف و شفاف طریقے سے  منعقد کروانا اہم ہدف ہے جسکے حصول کے لئے تمام متعلقہ محکموں […]

آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمت میں فی من 530 روپے اضافے اور محکمہ برقیات کی طرف سے غیر معیاری میٹرز کی تنصیب کے خلاف پونچھ میں شٹر ڈاؤن، پہیہ جام ہڑتال

راولاکوٹ (آصف اشرف) آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمت میں فی من 530 روپے اضافے اور صارفین کے بجلی میٹر تبدیل کر کے محکمہ برقیات کی طرف سے از خود غیر معیاری اور ناقص میٹرز کی تنصیب اور مہنگائی کے خلاف پونچھ میں جاری شٹر […]

حکومت آزادکشمیر بوکھلاہٹ کاشکار ہو کر قبل ازوقت الیکشن کمیشن سے غیر قانونی اور غیر آئینی نوٹیفکیشن جاری کروا رہی ہے، مہر النساء

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کی مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر مہرالنساء نے کہاہے کہ حکومت آزادکشمیر بوکھلاہٹ کاشکار ہو کر آنے والے الیکشن میں قبل ازوقت الیکشن کمیشن سے غیر قانونی اور غیر آئینی نوٹی […]

موٹروے پولیس نے دو گھر سے بھاگے ہوئے اور ایک گمشدہ بچے کو گھر والوں سے ملا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے پولیس نے مختلف واقعات میں دو گھر سے بھاگے ہوئے اور ایک گمشدہ بچے کو گھر والوں سے ملا دیا ۔تفصیلات کے مطابق دوران پیٹرولنگ افسران کو پشاور […]

افسران پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیں، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت

عمرکو ٹ (سید فرقان ہاشمی) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمن میمن نے کہا ہے کہ روینیوافسران کو عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ کام کرنا چاہئے جس سے عوام کو فائدہ پہنچ سکے اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداہشت نہیں کی […]

سی ڈی اے مزدور یونین نے ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس طلب کر لیا، ریفرینڈم کی درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سی ڈی اے مزدور یونین (چوہدری محمد یٰسین گروپ) نے سی ڈی اے میں ہونے والے ریفرنڈم 2021کے حوالے سے این آئی آر سی میں درخواست جمع کروادی ہے اور سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یٰسین […]

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے کتنے ہزار بھکاری حراست میں لے لیے؟

راولپنڈی(پی این آئی) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے اینٹی بیگر سکواڈ نے سال 2020 میں 17608بھکاریوں کو گرفتار کیا۔ انچارج اینٹی بیگر کے مطابق 8228مرد بھکاری،8310عورتیں اور1070بچے شامل ہیں ۔ انچارج اینٹی بیگر کے مطابق 09 ویگرنسی ایکٹ کے تحت 273کے خلاف ایف آئی آر […]

close