اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے رہنماؤں نے کہا کہ مہنگائی اور غربت نے درمیانے طبقے کی زندگی کو اجیرن بنار کھا ہے، پٹرول کی قیمتوں میں 5روپے کمی کے اعلان کو اونٹ کے منہ میں زیرکے مترادف ہے، عالمی سطح پر […]
فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد شدید سردی دھند سموگ فیسکو کا بجلی ترسیلی نظام جواب دے گیا ریجن بھر فیڈرز بار بار ٹرپ کر تے رہے بجلی کے بار بار بند ہو نے سے الیکٹرانک اشیاء جل گئیں لوگ پریشان شکائت درج کروانے […]
پشاور(آ ئی این پی)19 دسمبر 2021 کو صوبائی الیکشن کمیشن کی طرف سے مقامی حکومت کے انتخاب کیلئے ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے ضلع بنوں کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے بروز ہفتہ، 18 دسمبر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ڈپٹی […]
پشاور(آ ئی این پی)ضلع ملاکنڈ میں صوبائی حکومت کی جانب سے آئمہ کرام کو دئیے جانے والے ماہانہ وظائف کی فراہمی کے سلسلے میں ایک تقریب جمعہ کے روز ضلعی سیکرٹریٹ بٹ خیلہ میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر آبنوشی شکیل خان، رکن قومی […]
ہنگو(آئی این پی)ضلع ہنگو بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی انتخابات میں حصہ لینے کی عدم دلچسپی یا دیگر وجوہات کے بناء پر حصہ نہ لینے سے یہ بات ثابت ہوتی ہیں کہ ضلع ہنگو میں خواتین ووٹرز کی ٹرن آؤٹ بہت کم ہوگا۔ جمعہ کو […]
سکھر(آئی این پی) روہڑی کے قریب ریلوے پولیس کا ٹرک پر چھاپہ،لاکھوں روپے کا مسروقہ لوہا برآمد،دو ملزمان گرفتار،لوہا چوری کرکے لاہور لے جایا جارہا تھا،ایس پی ریلوے امجد منظورتفصیلات کے مطابق ایس پی ریلوے سکھر امجد منظور نے روہڑی ریلوے تھانے پر پریس کانفرنس […]
سکھر(آئی این پی) پنوعاقل کے قریب محکمہ زراعت نے کھاد سے بھرا ٹرالر پکڑ لیا، صالح پٹ کے بعد پنوعاقل میں بائی پاس پر محکمہ زراعت کی ایک ٹیم نے ایڈیشنل ڈائریکٹر عبدالقادر دایو کی قیادت میں کاروائی کرتے ہوئے پنوعاقل سے محراب پور جانے […]
پڈعیدن(آئی این پی)سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی،پڈعیدن ریلوے تھانہ کی حدود 382کلومیٹر کے مقام پر ڈڈاون ریلوے ٹریک کا آدھا فٹ ٹکرا ٹوٹا ہوا تھا،راہگیر کی اطلاع پر ٹرین کو اسٹیشن پر روک کیا گیا،مرمتی کام […]
پشاور(آ ئی این پی)ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لکی مروت اقبال حسین نے 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لیے ضلع بھر میں الیکشن ڈے پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی یے۔ اس […]
سکھر(آئی این پی)سیپکو ملازمین کے بعد سیپکو پینشنرز بھی اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،مطالبات کے حق میں پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی،فلک شگاف نعریبازی،بالا حکام سے نوٹس لیکر مطالبات منظور کرنے کا پرزور مطالبہ،تفصیلات کے مطابق سیپکو پینشنرز ویلفئیر ایسوسی ایشن سندھ […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے جماعت گیارھویں کی آن لائن رجسٹریشن اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 24دسمبر2021تک توسیع کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق کنٹرولر امتحانات کے آفس سے توسیع کے بعد جاری […]