بجلی نادہندگان اورغیر قانونی کنکشنزکیخلاف کارروائیا ں، 9ٹرانسفارمرز اُتاردئیے گئے

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی نادہندگان اورغیر قانونی کنکشنزکے خلاف کارروائیا ں مختلف سرکلز میں جاری ہے اور اس سلسلے میں کیسکوسینٹرل سرکل کوئٹہ کے سریاب ڈویژن کے سپیزنڈسب ڈویژن کی ٹیم نے ایس ڈی او مجتبیٰ رند کی سربراہی میں […]

مسیحی برادری کے ملازمین کو چھٹیوں کے پیسےملنے پر کرسمس کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں

کراچی (آئی این پی)واٹر بورڈ مسیحی برادری کے ملازمین کو لیو انکیشمینٹ ملنے پر کرسمس کی خوشیاں دوبالا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر بورڈ کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے کرسمس سے قبل لیو انکیشمینٹ ملنے پر وزیر بلدیات سندھ و […]

پاکستان میں جمہوریت کے نام پر فراڈ ہورہا ہے،سابق میئر نے لہجہ سخت کر لیا

کراچی(آئی این پی)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کے نام پر فراڈ ہورہا ہے، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت جمہوری دہشتگرد ہے جو کل کے دہشتگرد آج بنا رہی ہے۔ ہم اپنے بچوں کو ایک ایک […]

بنوں، تحصیل لکی میں چیئرمین شپ کے 3اُمیدواروں نے ری کاونٹنگ کا مطالبہ کر دیا

بنوں (آئی این پی) بنوں کے تحصیل ککی چیئرمین شپ کے 3اُمیدواروں نے تمام پولنگ سٹیشنوں کی ری کاونٹنگ کا مطالبہ کر دیا تین پولنگ بوتھوں سے پی ٹی آئی کے اُمیدوارکے حق میں استعمال شدہ242جعلی ووٹ نکلے جس کی پریزائیڈنگ آفیسر نے باقاعدہ تحریری […]

تحریک انصاف نے بنوں میں برتری حاصل کی، تین نشستیں جیتں،تحصیل بکاخیل کی چیئرمین شپ بھی پی ٹی آئی کو ملے گی، دعویٰ

بنوں (آئی این پی) وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا ملک شا ہ محمد خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے بنوں میں واضح برتری حاصل کی ہے جو کہ عوام کا وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان […]

چلاس اور مضافات میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری مسائل سے دو چار

چلاس (آئی این پی)چلاس اور مضافات میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو سخت مسائل سے دو چار کر دیا ہے۔ پیر کو تمام تر حکومتی وسائل موجود ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ مسلسل جاری ہے تاجر طلبا مساجد […]

گلگت بلتستان کے500نوجوانوں کو تربیت دینے کا منصوبہ، بیرون ممالک باعزت روزگار دینے کا معاہدہ کر لیا گیا

گلگت(آئی این پی)گلگت بلتستان کے کم پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے بڑی خبر، گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام اور گلگت بلتستان اورسیز ٹریڈ، ٹیسٹنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر کے مابین 500نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں تربیت دینے اور بیرون ممالک باعزت روزگار دینے کے معاہدے پر […]

بحریہ انکلیو میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،آئی جی اسلام آباد نےنوٹس لیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد بحریہ انکلیو کے سیکٹر کے میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا معاملہ، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا نوٹس، ایس پی رورل زون سے رپورٹ طلب کرکے وقوعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت […]

بلدیاتی انتخاب، جے یو آئی کی 20 سال بعد دوبارہ عوامی عہدوں پر برتری

ضلع مہمند (آئی این پی)قبائلی ضلع مہمند بلدیاتی انتخابات، جے یو آئی کی 20 سال بعد دوبارہ عوامی عہدوں پر برتری،غیرسرکاری غیر ختمی نتائج کے مطابق اپر مہمند سے حافظ تاج ولی صافی 9691 ووٹ لے کر اور بائیزئی سے مولانا بسم اللہ جان رحیمی […]

فیصل آباد خواتین پر سر عام برہنہ تشدد، ناقص تفتیش پر انچارج انوسٹی گیشن معطل

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کواتین پر سر عام بر ہنہ تشدد ناقص تفتیش پر انچارج انوسٹی گیشن معطل،خا نہ بدوش خواتین کیخلاف ایف آئی آر درج کو ئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔تفصیل کے مطا بق 2ہفتے پہلے فیصل آباد تھا نہ ملت […]

عمر خطاب شیرانی کے قتل کے بعدسٹی میئر ڈیرہ اسماعیل خان کی نشست پر الیکشن ملتوی

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے 17اضلاع کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مجموعی طور پر پر امن ماحول میں جاری رہا، سٹی میئر ڈیرہ کی نشست پر عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عمر خطاب شیرانی […]

close