خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا، پی ٹی آئی لیڈر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا مقامی تنظیم امیدواروں کو آپس میں جوڑ […]

عنقریب بجلی کے مسائل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوجائیگا،خیبر پختونخوا کے وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ریلیف بحالی وآبادکاری اقبال وزیر نے کہا ہے کہ تحصیل سپین وام اور حیدرخیل میرعلی میں فیڈرز پر تمام کام مکمل کیا گیا ہے، جس کا افتتاح عنقریب کیا جائیگافیڈرزکے افتتاح سے تحصیل سپین وام اور میر […]

پردے کے پیچھے کھیل کیا گیا،جے یو آئی (ف) نے تحصیل صوابی کے چیئرمین کاانتخاب مسترد کردیا

صوابی(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام(جے یو آئی ف) ضلع صوابی نے تحصیل صوابی کے چیئرمین شپ کے انتخاب کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اسے بہت جلد عدالت میں چیلنج کرینگے بلکہ ضلع بھر میں احتجاج سے بھی دریغ نہیں کیا جائیگا۔ […]

جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ایک ملزم دھر لیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا، گرفتار ملزم موٹر وے سروس روڈ پر موجود تھا کہ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ شاہ پور نے گرفتار کر […]

پنجاب پولیس کام کرنے لگی، 2کروڑ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کرکے 97مالکان کے حوالے کردیا

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد پولیس نے 2کروڑ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کرکے 97مالکان کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ڈیڑھ ماہ کے قلیل عرصہ میں منظم جرائم کے خلاف کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے عرصہ دراز سے ڈکیتی، ہاؤس رابری، راہزنی،سٹریٹ کرائم، ہائی […]

ایک ہفتے میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس کے کتنے ہزار مسافروں کو ویکسین لگائی گئی؟

لاہور(آئی این پی) سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرعمران سکندربلوچ کی ہدایت پر گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس کے5ہزار سے زائد مسافروں کو ویکسینیٹ کیاگیاہے۔محکمہ صحت کی جانب سے 13دسمبرسے اورنج لائن ٹرین اور میٹروبس کے مختلف سٹیشنزپر […]

ایک بار پھرپنجاب پولیس میں اعلی سطح پر اکھاڑ پچھاڑ،کتنےافسران کے تبادلے کر دیئے گئے؟

لاہور (آئی این پی)پنجاب پولیس میں اعلی سطح پر اکھاڑ پچھاڑ، 5افسران کے تبادلے کر دیئے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹیگیشن منڈی بہاؤ الدین انور سعید طاہر کو ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین تعینات کر دیا گیا ہے، ایس پی انویسٹیگیشن جھنگ خالد […]

سوئی گیس کی بندش کے خلاف مظاہرہ ، خواتین اور بچوں نے ہاتھوں میں چمٹے، بیلنے اور توے اٹھا رکھے تھے

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں مدھریانوالہ روڈ پر خواتین اور بچوں کی کثیرتعداد نے سوئی گیس کی بندش کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران خواتین اور بچے جنھوں نے ہاتھوں میں چمٹے، بیلنے اور توے اٹھارکھے تھے۔وہ گیس کی دن اور رات […]

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،جانوروں کی آلائشوں سے مضر صحت گھی بنانے والے 5 یونٹ پکڑ ے گئے

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی معائنہ ٹیموں نیملاوٹ مافیا کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے جانوروں کی آلائشوں سے مضر صحت گھی تیار کرنے والے 5 یونٹ پکڑ کر سیکڑوں کلو فیٹ، سری پائے،جانوروں کے اندرونی اعضاء اور بڑی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد […]

لوئیر دیر،غیر اعلانیہ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ، پیپلز پارٹی عوامی مسائل کے حل کیلئے میدان میں آ گئی

لوئیر دیر(آئی این پی)گور گوری چوک تیمرگرہ میں پاکستان پیپلز پارٹی تیمرگرہ سٹی کے زیر اہتمام گیس اور بجلی لائن تبدیلی کے نام پر پانچ ماہ سے مسلسل صبح 8بجے سے لیکر شام 4 بجے تک بجلی کے غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف […]

فیصل آباد ، سکینر مشین خراب، ریلوے اسٹیشن مسا فروں کیلئے سکیورٹی رسک بن گیا

فیصل آباد (آئی این پی)مال مفت دل بے رحم ریلوے اسٹیشن پر لگائی گئی سکینر مشین خراب،فیصل آباد ریلوے اسٹیشن مسا فروں کیلئے سکیورٹی رسک بن گیا۔ پیر کو تفصیل کے مطا بق پاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد مین چند سال پہلے 50لاکھ رولے مالیت […]

close