کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام پر ظلم اور زیادتی کی تمام حدیں پار کر چکی ہے۔ سندھ کی عوام کے لئے مایوسی کا وقت اب ختم ہو چکا ہے، پاکستان […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کے محلہ تاجپورہ سے غریب خاتون کی نابالغ بیٹی کو دوملزمان مبینہ طور پر اغواء کرکے لے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ثریا بی بی نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ اپنی بیٹی سویراکے ہمراہ […]
ایبٹ آباد (آئی این پی) ایبٹ آباد ڈی آر سی حویلیاں کی کامیابی لنگرہ کے مشہور قتل کا راضی نامہ سینکڑوں عمائدین کی شرکت،تین سال قبل لنگرہ میں بچوں کی لڑائی میں چھ افراد کی جان گئی تھی، ڈی آر سی حویلیاں کو بھرپور کوششوں […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والا رکشہ گینگ ایک بار سرگرم ہوگیا، پولیس نے متعدد شکایات ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے تین ڈکیت گرفتار کرلیے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے انتہائی مطلوب رکشہ گینگ کے خلاف […]
کراچی(آئی این پی)پی آئی اے نے ایئرفورس افسران کی تعیناتی کی 3 سالہ مدت ختم ہونے پر مزید توسیع کی سفارش کرتے ہوئے درخواست اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ارسال کردی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں پاک فضائیہ افسران کی تعیناتیوں کی 3سالہ مدت ختم ہوگئی، […]
کراچی(آئی این پی)کمشنر کراچی اقبا ل میمن نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کی طرح موجودہ سال بھی میراتھن ریس 13 فروری کو منعقد ہوگی،جس کے لئے آن لائن رجسٹریشن کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے،انتظامیہ کی خواہش ہے کہ کراچی کے شہری زیادہ […]
گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے اے ڈی ای فرسٹ سمسٹر(2021-2023) اور بی ایڈ الیمنٹری فتھ سمسٹر سیشن (2019-2023)کے امتحانات کے شیڈول کا علان کردیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق شعبہ امتحانات سے جاری نوٹیفکیشن میں اے ڈ ی ای فرسٹ سمسٹر […]
راولپنڈی (آئی این پی)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق نے ضلع بھر کی انتظامیہ کو الرٹ،وال چاکنگ کے خاتمہ، سٹریٹ لائٹس کو فعال کرنے اور گٹروں پہ ڈھکنوں کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے کہا ہے کہ کسی بھی کوتاہی کی صورت میں سخت کاروائی کی […]
فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک ضلع فیصل آباد کا بلدیاتی کنونشن 4 فروری بروز جمعہ دوپہر 3 بجے SB سٹور جھنگ روڈ گلفشاں موڑ میں ہوگا پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی پریس سیکرٹری منظور حسین رحمانی کے مطابق بلدیاتی کنونشن میں خصوصی آمد […]
لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔سابقہ حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی بدولت زراعت کا شعبہ بدحالی کا شکار رہا۔ پیر کو […]
مری(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں کرپشن کا بازار گرم، کوئی بھی کام پیسوں کے بغیر نہیں ہوتا، نا اہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے، سانحہ مری کے حقائق چھپانے […]