چترال(آئی این پی)کیلاش قبیلے کے معروف شخصیت سماجی کارکن، عبد الخالق کیلاش کی والدہ شیرکانی 92 سال کی عمر میں فوت ہوگئیں،آنجہانی کو کیلاش ثقافت کے مطابق پورے مذہبی رسومات ادا کرنے کے بعد دوسرے دن سپرد خاک کردیا گیا،آنجہانی کی جسد خاکی کو کیلاش […]
پشاور(آ ئی این پی)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤنے مادری زبانوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تعلیم مادری زبانوں میں رائج کرنے کا مطالبہ کیا۔ قومی وطن پارٹی کے سیکرٹریٹ وطن کور پشاور سے مادری زبانوں کے عالمی دن کے […]
پشاور(آ ئی این پی)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کو گرانٹ کی بندش اوراساتذہ، طلباء اور کلاس تھری، کلاس فور ملازمین کی ہڑتال پر غم و غصے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے اس عمل کی […]
پشاور(آ ئی این پی)جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام حلقہ پی کے 75 کے این سی 71‘ کوٹلہ محسن خان کے سوشل میڈیا کارکنوں کیلئے بیت النصر میں ارباب فاروق جان کی صدارت میں تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں نیبر ہوڈ کونسل […]
کراچی(آئی این پی)محتسب اعلیٰ سندھ اعجار علی خان نے اپنے دفتر کی مداخلت پر جامعہ کراچی کی جانب سے اپنی غلطی کی تصحیح اور بی ڈی ایس سال دوئم کی طالبہ کے نتیجے کی درستگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔طالبہ ردا فاطمہ نے اپنی شکایت […]
کراچی(آئی این پی)خود محافظ فاؤنڈیشن کے سیکریٹری عمر حسن کا کہنا ہے کہ رواں سال 25ہزار سے زائد بچوں اور بچیوں کو اپنے دفاع کی تربیت دینا ہمارا ہدف ہے،حکومت نجی و سرکاری اسکولوں میں بچوں کے لئے سیلف ڈیفنس کو مضمون کے طور پر […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کی نااہلی اور ناقص پالیسیوں کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے 27 فروری کو شروع ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ لانگ مارچ میں شرکت کے خواہشمند افراد نے آج وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی […]
کراچی(آئی این پی)جماعت اسلامی کراچی کے تحت سینئر صحافی اطہر متین کی مظلومانہ شہادت اور بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کے خلاف پولیس اسٹیشنز اورشہر بھر میں 50سے زائد مقامات پراحتجاجی مظاہرے کیے گئے جبکہ مرکزی مظاہرہ جماعت اسلامی کے تحت دو تلوار کلفٹن میں کیا […]
جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد میں زہریلی لسی پینے سے 20سے زائد بچوں کی حالت غیر ہو گئی،بے ہوش،سول ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے لورا محلہ میں زہریلی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے علی شاہ، سمیع اللہ، فرحان، جنید، […]
ضلع مہمند(آئی این پی) ضلعی انتظامیہ کاامبار میں ڈومیسائل کیلئے ون ونڈواپریشن کااجرأ،ون ونڈوآپریشن کے دوران 106 افراد کو فوری ڈومیسائل جبکہ 28افرادنے شناختی کارڈٹوکن وصول کیا،عوام نے انتظامیہ کادوردرازعلاقوں کیلئے متعارف ون ونڈو آپریشن پرخوشی کا اظہار۔ڈپٹی کمشنر غلام حبیب کی خصوصی ہدایت پر […]
نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر و وزیردفاع پرویزخان خٹک نے کہاہے کہ مفاد پرست ٹولے کو عوام پہچان چکے ہیں، پی ٹی آئی میں دھڑادھڑ شمولیتیں ہماری مقبولیت کا ثبوت ہے، آج اگر ضلع نوشہرہ ذرخیز و سرسبز و شاداب ہے تو […]