جعلی انتقال اور جعلی فرد نمبرپر ضمانت کرانے والے جعل ساز گروہ کے ارکان پکڑے گئے، تفصیلی شناخت سامنے آ گئی

پشاور(آئی این پی)تھانہ سربند پولیس نے جعلی انتقالات اور فرد نمبرات پر ضمانت کرانے والے جعل ساز گروہ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، دونوں ملزمان منشیات کیس میں تحویل میں لی گئی گاڑی کے حوالے سے تھانہ سربند پولیس کو […]

رہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ گرفتار کر لیا، ملزمان کون کون سی وارداتوں میں ملوث پائے گئے؟

پشاور(آئی این پی) پشاور پولیس نے پشاور سمیت دیگر اضلاع میں رہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ گروہ کا سراغ لگا تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان پشاور کے رہائشی ہیں،دو ملزمان کو تھانہ پشتخرہ پولیس نے پولیس مقابلے کے بعد پولیس سے بچنے […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سروے کرنے والے اساتذہ کو معاوضے کی ادائیگیاں شروع کر دی گئیں

پشاور(آئی این پی)وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کے احکامات کی روشنی میں NSER سروے کی ادائیگیاں شروع ہو گئی ہیں . وفاقی محتسب کے ریجنل آفس ایبٹ آباد میں NSER کے زیر اہتمام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سروے کرنے والے اساتذہ کو ادائیگیوں […]

غربت سے تنگ خاتون نے دریامیں چھلانگ لگا دی، خودکشی کی کوشش ناکام، نیوی اہلکاروں نے زندگی بچا لی

سکھر(آئی این پی) وہڑی میں خاتون کا گھریلو ناچاقی اور غربت سے تنگ آکردریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر اقدام خودکشی،نیوی اہلکاروں نے بچالیا،خاتون کو پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھع ضلع کی تحصیل روہڑی کے علاقے کٹپر محلہ کی مکین ایک خاتون […]

موبائل کی دکان سے 8 لاکھ مالیت کے موبائل چوری، ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کی صورت میں دھرنے کی دہمکی

نوشہروفیروز(آئی این پی) چوری کی واردات کا سلسلہ جاری، محراب پور موبائل کی دکان سے8لاکھ مالیت کے موبائل چوری، واقعہ خان واہن پولیس تھانہ کی حدود خان واہن شہر کے شاہی بازار میں پیش آیا جہاں چور تنویر میمن کی موبائل دکان کے تالے توڑ […]

سندھ کے اہم شہر میں گردوغبار کے طوفان کیساتھ بارش، درخت اکھڑ گئے

نوشہروفیروز(آئی این پی)نوشہروفیروز اور گردونواح میں گردوغبار کے طوفان کیساتھ برسات، درخت اکھڑ گئے، چھپرے، سائن بورڈ، سولر پلیٹیں اڑ گئیں، محراب پور، ہالانی، بہلانی، کوٹری کبیر، خان واہن اور دیگر شہروں میں تیز گردوغبار کے طوفان کیساتھ برسات سے موسم خوشگوار اور گرمی کی […]

پی پی پی عوامی لانگ مارچ، طویل ٹریفک جام، مسافر گاڑیوں سمیت شہریوں کو پریشانی کا سامنا

سکھر(آئی این پی) پی پی عوامی لانگ مارچ، بائی پاس پرطویل ٹریفک جام، مسافر گاڑیوں سمیت شہریوں کو پریشانی کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی تا اسلام آباد تک نکالے جانے والے عوامی لانگ مارچ سکھر قیام کے بعد […]

امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی

پشاور(آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی زیر نگرانی یکم مارچ 2022 سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں شفافیت کو برقرار رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف نے امتحانی مراکز کی حدود میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ144 کے تحت غیر متعلقہ […]

ضلعی ہسپتالوں میں 4 ہفتے کے اندر اینٹی ریپ سیل قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی) ممبر قومی اسمبلی اور اینٹی ریپ سپیشل کمیٹی کی چیئرپرسن، بیرسٹر ملیکہ بخاری،صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم کامران بنگش اور چیئرپرسن ویمن پارلیمنٹری کاکس سمیرا شمس کی زیرصدارت اینٹی ریپ قوانین کے نفاذ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری […]

آئس سمگل کرنے پر گرفتار تین ملزمان کو سزا، فی کس پانچ لاکھ روپے جرمانہ، دس دس سال قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا

مہمند(آئی این پی) مہمندکی ضلعی عدالت میں آئس سمگل کرنے پر گرفتار تین ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔عدالت ہذا میں کیس کی پیروی مکمل۔تینوں ملزمان پرفرد جرم ثابت ہونے سے ایڈیشنل جج امجد حسین نے فی کس پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور دس دس […]

پولیس کارروائی، 17 کلو گرام چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ (آئی این پی) صو با ئی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے 2مختلف کارروائیوں میں 17کلو گرام چرس برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ جناح ٹاؤن کے ایس ایچ او کامران بھٹی نے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی […]

close