پشاور(آئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر گزشتہ ماہ 54 ہزار 232 افراد کا چالان کرکے 1 کروڑ 29 لاکھ 83 ہزار 900 روپے جرمانوں کی مد میں وصول کئے جو قومی خزانے میں جمع کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق […]
پشاور(آئی این پی)تھانہ گلبہار پولیس نے جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کوئٹہ کا رہائشی ہے جو سواریوں کے روپ میں جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا جس کو جنرل بس […]
پشاور(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان نے کہا کہ رمضان المبارک سے پہلے پشاور بھر میں رمضان سستا بازار لگائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی زیر صدارت رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع میں گزشتہ ڈیڑھ ہفتہ کے دوران 1238 مین ہولز وڈرینز کو ڈھکن لگائے جاچکے ہیں اور اسی عرصہ کے دوران 1850 سرکاری ونجی سکولوں کے باہر بچوں کو محفوظ انداز میں روڈ کراسنگ کے لئے […]
فیصل آباد (آئی این پی)محکمہ ماحولیات کی ٹیموں نے ایکشن لیتے ہوئے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے چار بھٹوں کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کرادیئے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات فرحت عباس کموکا کی زیر نگرانی محکمہ کی ٹیموں نے ضلع بھر […]
لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے ان مشیروں سے محتاط رہیں جو غلط بیانی سے حکومت اور میڈیا کے درمیان خلیج حائل کر رہے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ تحریک انصاف […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کوئی بھی خواہش پوری نہیں ہو رہی بلکہ ان کے سینے پر صرف خواہشات کا بوجھ بڑھ رہا ہے،اپوزیشن کسی نہ کسی شکل […]
کراچی (آئی این پی)کورنگی ڈھائی نمبر لنک روڈ کے قریب عوام سے لوٹ مار کرنے والے اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے گشت پر مامور پولیس موبائل کو دیکھتے ہی ملزمان نے فرار ہونے کیلئے موٹر سائیکل کی رفتار […]
سبی (آئی این پی) محکمہ امور حیوانات کے جاری اعدادوشمار کے مطابق سبی میلے میں پچھلے دو روز میں تقریبا ایک لاکھ سے زائد جانور لائے گئے جس میں تقریبا 16ہزار گائے و بیل جبکہ 3000اونٹ اور 1500 گھورڑوں کی خریدو فروخت بھی شامل ہے […]
کوئٹہ (آئی این پی) پاکستا ن مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور ان کی حکومت اب ختم ہونے والی ہے جب تک ملک میں صاف و شفاف انتخابات نہیں ہوں گے اس وقت تک حقیقی جمہوریت بحال […]
اوستہ محمد (آئی این پی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کا احتجاج کرناان کا حق ہے عوام مہنگائی سے چھٹکارہ چاہتے ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت کو چوتھا سال شروع ہے عوام کو […]