لاہور (آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی اور روس کی معروف پیپلز فرینڈ شپ یونیورسٹی کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق روس کی یونیورسٹی پنجاب یونیورسٹی کے ہونہار طالبعلم کو سکالرشپ دے گی، معاہدے پر دستخطوں کی تقریب کا وائس چانسلر کے دفتر میں […]
اوکاڑہ(آئی این پی) بدبخت بیٹے نے زمین کے تنازع پر بوڑھے باپ کو قتل کردیا۔ منگل کو تھانہ صدر کی حدود میں واقع نواحی گاؤ ں 9 ون ایل میں بیٹے نے باپ کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ باپ اور بیٹے کے درمیان […]
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق اور2 افراد زخمی ہوگئے۔ منگل کو اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے میں گیس سلنڈر دھماکے میں خاتون جاں بحق اور2افراد زخمی ہوگئے۔گزشتہ رات تھانہ گولڑہ کے علاقے میں […]
اسلام آباد(آئی این پی) جمعیت علما ئے السلام کے پڑا ؤاور مسلم لیگ (ن) کے مہنگائی لانگ مارچ وجلسہ ختم ہونے کے بعد جڑاوں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کے مابین چلنے والی میڑو بس سروس تیسرے روز بحال کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پشاور روڈ […]
پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ا للہ کرے کہ اپوزیشن جماعتیں صوبائی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کی غلطی کریں تاکہ وہ انہیں دن میں تارے دکھا دیں، جن لوگوں کا آپس میں ایک دوسرے پر اعتماد نہیں وہ […]
پشاور(آئی این پی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں رمضان المبارک میں تاجروں نے عوام کو خصوصی ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی زیر صدارت رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی […]
کوئٹہ (آئی این پی)لوکل بس و رکشہ یونین کے رہنما ؤں نے انتظا میہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد جا ری احتجاج مو خر کر نے کا اعلان کر دیا۔ اس با ت کا اعلان صدر رکشہ یونین عبدالسلام و دیگر نے گزشتہ روزانتظا […]
جیکب آباد (آئی این پی)جیکب آباد پولیس نے ہندو بیوپاری کے گھر میں ڈاکہ ڈالنے والے پانچ میں سے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا، مسروقہ زیورات اور نقدی برآمد کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس کے ڈی ایس پی […]
غذر (آئی این پی)غذرکے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں سی سی ٹی وی کیمروں کی خراب کے باعث جرائم کے خدشات بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں گاہکوچ شہر کی سیکورٹی کے لئے لگائے گئے تمام سی سی ٹی وی کیمرے ناکارہ ہوگئے یہ کیمرے […]
غذر (آئی این پی)غذر کے بعض محکموں میں اب بھی اصل بندوں کی بجائے دوسرے افراد کی ڈیوٹی دینے کا انکشاف جبکہ کئی سرکاری ملازمین نے اپناکاروبار کھول رکھا ہے غذر کے مختلف محکموں میں اصل ملازم کی بجائے دوسرے افراد کا ڈیوٹی دینے کا […]
غذر (آئی این پی) غذر کے مختلف پٹرول پمپوں سے روزانہ پلاسٹک کے کینوں میں سینکڑوں لیٹر پٹرول فروخت کیا جاتا ہے جو کسی بھی وقت کوئی بڑے حادثے کا سبب بننے کا خدشہ ہے، انتظامیہ کے زمہ دار صرف دفتروں تک محدود ہوکر رہ […]