راولپنڈی (آئی این پی)میونسپل لیبر یونین (سی بی اے) کے صدر راجہ ہارون رشید نے کہا کہ ہم آج سے ڈینگی، تجاوزات، لائیٹنگ اور پاکستان سٹیزن پورٹل جیسے کام فوری طور پربند کرنے کا اعلان کرتے ہیں، تمام اہلکار جو ڈینگی کی ڈیوٹی پر تعینات […]
لاہور (آئی این پی )لاہور کنٹونمنٹ کے علاقے بستی چراغ شاہ میں نامعلوم ملزم نے ذہنی طور پر معذور بچی کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنا دیا۔متاثرہ بچی کے والد نے ساتھ کینٹ پولیس لاہور میں ضابطہ فوجداری کے سیکشن 376 (جنسی زیادتی […]
سوات (آئی این پی )سوات کے علاقے کبل میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ایچ او کبل فیاض خان نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکا تھا […]
لاہور (آئی این پی)لاہورکے نواحی علاقے برکی روڈ پر شوہر کے سامنے خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا،پیر کونجی ٹی وی کے مطابق برکی روڈ پر مسلح افراد نے گھر میں داخل ہو کر شوہر کے ساتھ مبینہ طور […]
پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور پی ڈی ایم کے امیدوار حاجی غلام احمد بلور نے ضمنی الیکشن کے التوا کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرا دی ، اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر ملک بھر میں (آج) پیر کو ایک روزہ سوگ منانے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل ملک بھر میں پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا۔ […]
کراچی(آئی این پی )گلشن اقبال میں کار سوار شہری نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو مار ڈالا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13سر شاہ سلمان روڈ گالا ریسٹورانٹ کے قریب کار سوار شہری کی فائرنگ […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب حکومت سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانات کے تخمینے کا سروے آج ( پیر)12 ستمبر سے شروع کرے گی ۔ وزارتی کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے چیئرمین و صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ کے مطابق سروے 27 ستمبر کو مکمل ہونے کے […]
لاہور( آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مائنس ون فارمولا کسی صورت قبول نہیں،پوری قوم پی ٹی آئی کے پیچھے کھڑی ہے،مائنس ون کا خواب دیکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی ۔اپنے بیان میں […]
کراچی(آئی این پی)کراچی سے لیے گئے سیوریج کے نمونموں میں ایک سال بعد پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی،صوبائی محکمہ صحت کے مطابق لانڈھی بختاور ولیج کے مقام سے سیوریج کیپانی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی،محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں اس وقت 11مقامات پرسیوریج […]
فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں پولیس نے بینکوں سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 6 ارکان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے ساتھی بینکوں کے اندر اور باہر موجود رہ کر ریکی کرتے اور موٹرسائیکل سوار شہریوں کو لوٹ […]