بیوی اور تین بیٹیوں کے قاتل بدقسمت باپ نے واردات کی وجہ کا انکشاف کر دیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے شمسی سوسائٹی میں خاوند کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون اور اس کی تین بیٹیوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔پولیس نے ملزم فواد کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرنے کے بعد مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔موبائل فون پر ریکارڈ […]

فیصل آباد میں ڈاکوئوں کا راج، شہریوں کو زخمی اور قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد شہر اور گردونواح میں مسلح ڈاکوئوں کی واردتواں کے دوران شہریوں کو فائرنگ کرکے زخمی اور قتل کرنے واقعات میں اضافہ،، مختلف مقامات پر آج پھر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر مسلح ڈاکوئوں نء فائرنگ کرکے ایک شخص قتل […]

کالجوں میں کرپشن، پروفیسرز نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا عندیہ دیدیا

کراچی(آئی این پی)کالجوں میں کرپشن کے خلاف پروفیسرز اور لیکچرارز کی تنظیم سپلا نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا عندیہ دے دیا۔ سندھ پروفیسر لیکچرار ایسوی ایشن (سپلا) کا کہنا ہے کہ کالجوں میں اساتذہ کی تقری اور تبادلوں کے ریٹ مقرر ہیں، تعلیمی […]

خبردار، ہوشیار، لاہور میں ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر چالان کے ساتھ مقدمہ بھی درج کرنے کا فیصلہ

لاہور ( آئی این پی) ٹریفک پولیس لاہور نے ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر چالان کے ساتھ مقدمہ بھی درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر لاہور ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے بتایا کہ ون وے ٹریفک […]

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ بغیر کسی وجہ سے تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تعلیمی اداروں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے […]

کراچی یونیورسٹی میں سبکدوش ڈائریکٹر فنانس کو زبردستی دفتر سے نکال دیا گیا

کراچی(آئی این پی)ڈائریکٹر فنانس کی تقرری کا معاملہ سنگین ہوگیا۔ جامعہ کراچی میں سابق ناظم مالیات کو زبردستی دفتر سے نکال دیا گیا۔محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے سندھ کی جامعات میں ڈائریکٹر فنانس کی بروقت تقرری نہ کرنے کا معاملہ گھمبیر صورت اختیار […]

ایشیائی آبادیوں میں بریسٹ کینسر کی شرح سب سے زیادہ پاکستان کے بڑے شہر میں

کراچی(آئی این پی)ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ ایشیائی آبادیوں میں بریسٹ کینسر کی شرح سب سے زیادہ کراچی میں ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار سے خطاب میں ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا میں ہر […]

ناکہ بندی کے دوران پولیس افسران کو پستول ہاتھ میں نمایاں نہ کرنیکی ہدایت

کراچی(آئی این پی)کراچی کے ضلع شرقی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مقدس حیدر کی جانب سے پولیس افسران کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اسنیپ چیکنگ یا ناکہ بندی کے دوران پستول اپنے ہاتھوں میں نمایاں نہ رکھیں۔ ایک مراسلے میں مقدس حیدر نے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روک دیا، سعودی عرب میں تو مساجد گرا کر سڑک بنا دیتے ہیں، عدالت

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آبادہائیکورٹ نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے پر کام روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں مری،کشمیراورگلیات کے رہائشیوں،سیاحوں کے لیے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]

تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائیاں ‘580 افراد گرفتار

پشاور(آئی این پی )سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 580 افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گزشتہ ہفتے شہر کے مختلف علاقوں […]

ہوائی فائرنگ کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کراچی(آئی این پی)گزشتہ رات بڑا بورڈ پاک کالونی میں لڑائی جھگڑے کے دوران فیضان زاھد ولد زاھد محمود نامی شخص نے ہوائی فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی سب انسپکٹر […]

close