اسلام آباد(آئی این پی)نور مقدم قتل کے مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کر دی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ٹرائل […]
کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ دن بدن صوبہ سندھ کے حالات بدتر ہوتے جا رہے ہیں، اتوار کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ 75سال بعد بھی کراچی کے حالات نہیں بدلے، کب بدلے […]
جہلم(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کیسینئر نائب صدر اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سراج الحق بات کرنے آئے ہیں تو ادھر علی زیدی کو اٹھا لیا، حکومت پہلے مذاکرات کیلئے ماحول تو بنائے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر […]
اٹک(آئی این پی) ضلع اٹک میں مرغی کے گوشت کی قیمت پر تکرار پر نوجوان کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل جنڈ کے نواحی علاقہ موضع چپھڑی میں پیش آیا جہاں دکاندار نے قیمت پر تکرار پر خریدار سے بدسلوکی کی،مقتول کے والد […]
نارووال(آئی این پی)ظفروال میں نالہ ڈیک دیوالی کے مقام پر اینٹی ٹینک مائن برآمد،بم ڈسپوزل سکواڈ نے تحویل میں لے کر ناکارہ بنا دی۔ بتایا گیا ہے کہ ظفروال کے علاقہ میں نالہ ڈیک دیوالی کے مقام پر 18پونڈ وزنی بھارتی ساختہ ایٹی ٹینک مائن […]
چکوال(آئی این پی)چکوال میں نشے کے عادی افراد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایک مخصوص وارڈ قائم کردیاگیا ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ان کا علاج کیا جائے گا، ہفتے کے روز ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود نے میڈم ڈپٹی کمشنر قرا العین […]
راولپنڈی(آئی این پی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چکری، ٹھلیاں اور اسلام آباد انٹرچینج پر 130,750 لٹر دودھ کا معائنہ کے بعد 2200 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا , جب کہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزیوں پر 6 سپلائرز کو 115,000 روپے کے جرمانے کیے […]
لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں ایک اور انکوائری شروع کردی گئی اور انکوائری کے لئے انہیں 17اپریل بروز پیر کو طلب کر لیا گیا ۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر […]
بنوں( آئی این پی )ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ، ڈبل سواری، ون ویلنگ، گاڑی و موٹر سائیکل پر اوور سپیڈنگ، گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال، پٹاخوں کے استعمال اور ان کی خرید وفروخت پر 14اپریل […]
سرائے نورنگ( آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالہادی کی ہدایت پر گورنمنٹ سکیم کے تحت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کے لئے مفت آٹے کی مبینہ فروخت میں ملوث ڈیلر کوساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سلطان […]
اٹک(آئی این پی)کامرہ کینٹ کے تجارتی مرکز میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران افغان تاجروں نے مشتعل ہو کر انچارچ انفورسمنٹ سیل کنٹونمنٹ بورڈ کامرہ خان افسر کو ڈنڈے ، لاتوں اور مکوں سے وار کر کے زخمی کر دیا ۔ پولیس تھانہ […]