جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے مانڑہ میں گاڑی پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی میں بچے سوار تھے ۔’بتایا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، گاڑی میں […]
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ملاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکوں کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی […]
شہر قائد میں رانگ سائیڈ سے گاڑی لانے پر ایک لاکھ جرمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں موٹر وہیکلز قوانین میں ترمیم کر دی گئی، رانگ سائیڈ آنے پر گاڑی پر ایک لاکھ روپے، سرکاری گاڑی پر 2 لاکھ روپے […]
مردان کی ارم کالونی میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکے سے مکان مہندم ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ۔ ارم کالونی میں گھر کے اندر مبینہ دھماکے کی اطلاع ریسکیو 1122 کنٹرول […]
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ’’کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ ترین زلزلے کے جھٹکے رات 7 بج کر 54 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔زلزلہ پیمار مرکز کے مطابق زلزلے کی […]
کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر عظیم باغ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے حجرے میں دھماکہ ہوا پولیس کے مطابق عباس آفریدی کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا،پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگا رہی […]
ملک کے مختلف شہروں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق اور 68 افراد زخمی ہوگئے۔ گوجرہ میں ڈجکوٹ روڈ پر ایک مسافر بس تیز رفتاری اور بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں […]
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، 2 دن مسلسل آنے والا زلزلہ کئی گھنٹے […]
سوئی سدرن گیس کمپنی نے عیدالاضحیٰ کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا۔ کراچی سے جاری سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق عید کے پہلے دن صبح 5 بجے گیس سپلائی شروع ہوگی۔ سوئی سدرن کے مطابق عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس […]
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے 11 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان(ڈی آئی خان) میں دو ماندہ پل کے قریب سے نجی کمپنی کے 11ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی […]
کراچی کے علاقے ملیر میں آنے والے زلزلے کے باعث جیل سے فرار ہونے والے مزید 3 قیدیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جیل حکام کے مطابق گرفتار قیدیوں کی تعداد 94 ہو گئی ہے جبکہ 122 قیدی ابھی بھی مفرور ہیں جن کی […]