5 کروڑ کی چوری، ملازمہ گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک بنگلے میں کام کرنے والی ملازمہ کو 5 کروڑ روپے چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ ملزمہ نے ملازمت کے دوران 5 کروڑ روپے چوری […]
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ اور ایڈووکیٹ جنرل […]
مینگورہ اور اس کے گردونواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کی زیر زمین گہرائی 51 […]
سندھ حکومت کی مالیاتی بدعنوانیوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں اور ریکارڈ کی عدم دستیابی کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت 97 ارب روپے کا ریکارڈ فراہم کرنے میں ناکام […]
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر مسافر بس میں آگ لگ گئی، واقعے میں جھلس کر 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر مسافر […]
کراچی کے کورنگی صنعتی ایریا مہران ٹاؤن کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔ آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے کے لئے فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 10 دکانوں کو لپیٹ میں لے […]
خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیرمینگل کا بیٹا جاں بحق جبکہ پوتا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خضدار کے پہاڑی علاقے اڑینجی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق وزیراعلیٰ نصیرمینگل کے بیٹے عطاء الرحمن مینگل کو قتل جبکہ […]
ایران اسرائیل جنگ کے اثرات سے نمٹنے کے لیے بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کے لیے حکمت عملی طے کر لی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ایرانی سرحد سے ملحقہ اضلاع کی صورت حال سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا،جس میں سرحدی […]
خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ٹانک میں صابر شاہ بابا زیارت کے قریب لقمان چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے راکٹ حملہ کیا، جس سے […]
دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ، بڑا جانی نقصان ہوگیا (نیوز ڈیسک)ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سندھ کے ضلع شکارپور کے علاقے مدیجی میں دو مخالف گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی کے باعث ہونے والی شدید فائرنگ کے نتیجے میں […]
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل پولیس نے لاش قبضےمیں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دی گجرات (نیوز ڈیسک)گجرات کے نواحی علاقہ جلالپورجٹاں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سےٹک ٹاکر کو قتل کردیا گیا۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہےکہ موٹرسائیکل […]