صوبائی اسمبلی میں توڑ پھوڑ، ارکان پر بھاری جرمانے عائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور: پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 10 ارکان پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی اجلاس میں مائیک توڑنے والے 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد […]