انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 12 اگست تک توسیع کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 24 اور 26 […]
کراچی: اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو 9 مقدمات سے بری کر دیا۔ اینٹی کرپشن عدالت میں ٹڈاپ اسکینڈل کی سماعت ہوئی، اس موقع پر یوسف رضا گیلانی ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے۔ […]
افسوسناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک اور کار کی ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ چشمہ روڈ کڑی خیسور کے قریب پیش آیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق افراد کار […]
بلوچستان کے علاقوں رڑکن اور کھرڑ بزدار میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ زلزلے کے باعث شہری گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے، […]
16 سالہ بیٹی کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بند کرنے سے انکار، باپ نے گولی مار دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی میں ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے 16 سالہ بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق باپ نے طیش میں آ کر 16 سالہ بیٹی […]
پنجاب حکومت نے تنخواہوں کی نقد ادائیگی پر پابندی عائد کردی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر سے تمام سرکاری ملازمین، کنٹریکٹ، ڈیلی ویجز ورک چارج ملازمین کو تنخواہ تنقد ادا نہیں کی جائے گی۔ پنجاب کے تمام […]
گورنر سندھ کا راشن فراہم کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لیاری حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 80، 80 گز کا پلاٹ اور بے گھر خاندان کو گورنر ہاؤس سے راشن فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے […]
میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان بورڈ نے میٹرک کےسالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین بورڈ اسحاق بلوچ نے بتایا کہ امتحان میں 1 لاکھ 48 ہزار 114 طلباء شریک ہوئے۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ امتحان 1 لاکھ 870 امیدوار کامیاب قرار […]
یوٹیوب چینلز بلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد کی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے یوٹیوب چینل بلاک کی درخواست پر سماعت کی۔ایف آئی اے کی درخواست پر عدالت نے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم دیا۔حکم نامے […]
امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کہاں گئی؟وزیراعظم سے سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بتائیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کہاں گئی؟ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
افسر برطرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان حکومت نے سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار افسر کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق ایک سرکاری گاڑی کا خلافِ قانون استعمال سامنے آنے پر فوری کارروائی عمل میں […]