تعطیل کا اعلان

راولپنڈی میں شدید موسمی صورتحال کے باعث ضلعی انتظامیہ نے ایک روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حسن چیمہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ […]

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل بارش، سائرن بج گئے، الرٹ جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں گزشتہ رات سے جاری موسلا دھار بارش نے صورتحال کو خطرناک بنا دیا ہے۔ 230 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ ہونے کے بعد نالہ لئی کی سطح کٹاریاں کے مقام پر 20 فٹ اور گوالمنڈی پل پر 19 فٹ […]

پنجاب میں گھروں کا انقلاب، اپنی چھت، اپنا گھر کیلئے اربوں کی نئی گرانٹ جاری

پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے دوران “اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کیلئے 42 ارب روپے سے زائد کی خطیر گرانٹ جاری کردی ہے۔ صوبائی سیکریٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل کے مطابق، اس منصوبے سے اب تک 51 ہزار سے زائد خاندانوں کو فائدہ […]

جھیل پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا کے برفانی علاقوں میں گلیشیئرز سے بنی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے جس پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، اپر دیر، لوئر دیر، سوات اور […]

بیٹی کے ہاتھوں باپ قتل

پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں بیٹی نے اپنے باپ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق قتل کی […]

کھیل کے میدان بچ گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیلامی روک دی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے دارالحکومت میں کرکٹ اور فٹبال کے 10، 10 میدانوں کی نیلامی کو روک دیا ہے۔ یہ عبوری حکم سابق چیئرمین میٹروپولیٹن کارپوریشن سردار مہتاب کی درخواست پر جاری کیا گیا۔ سی ڈی اے نے ان کھیل کے میدانوں کو […]

اہم رکن قومی اسمبلی نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس پر محفوظ شدہ فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جمشید دستی کی جانب […]

بجلی کا بریک ڈاؤن

کراچی کو پانی فراہم کرنے والے مرکزی دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن ہوگیا۔ ترجمان کراچی واٹر کارپوریشن کے مطابق یہ بریک ڈاؤن رات 12 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، جس کے باعث لائن نمبر 5 دو مختلف مقامات سے […]

ایران ایونیو پر طاقتور ہاتھوں کا ماڈل اچانک غائب کیوں ہوا؟

اسلام آباد کے معروف ایران ایونیو پر نصب کیے گئے ہاتھوں میں گلوب تھامے ماڈلز کو سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد ہٹا دیا گیا۔ یہ ماڈلز ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے ایران ایونیو پر بغیر کسی باقاعدہ منظوری کے نصب کیے گئے […]

4 کمسن بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بارش کے پانی سے بنے جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کے بعد مقامی افراد اور غوطہ خوروں نے […]

close