موسلادھار بارشیں، سیلابی صورتحال

شمال مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں اور نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ کوہ سلیمان رینج اور مشرقی بالائی علاقوں کے برساتی نالے شدید بارشوں کے بعد طغیانی کا شکار ہیں۔ سیلابی ریلوں کے باعث بلوچستان کو پنجاب اور […]

کرپشن کیس، 29 سال قید کی سزا سنا دی گئی

اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی نے کرپشن کیس میں ملوث پوسٹ ماسٹر حامد کو 29 سال قید کی سزا سنادی۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم پر 20 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ عدالت نے ملزم کو محکمہ ڈاک […]

9 مئی کیس، فیصلہ سنا دیا گیا

سرگودھا کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے گرفتار ملزم اسماعیل کو 25 سال قید کی سزا سنائی، جبکہ احمد خان بچھر، احمد چھٹہ اور بلال اعجاز سمیت 51 افراد کو اشتہاری […]

سینیٹ ضمنی الیکشن کےلیے پی ٹی آئی اور ن لیگ کے امیدوار فائنل

خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پرکل انتخابات ہوں گے۔ ن لیگ کی ثوبیہ شاہد اور پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ مشال یوسف زئی سمیت چار امیدوار مدمقابل ہوں گے۔   الیکشن کمیشن نے 9 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی۔ پی ٹی آئی کی […]

صوبائی حکومت کا سجاوٹ پر انعام، کانسرٹس اور ریلیوں کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یومِ آزادی کی تقریبات کو شاندار اور منفرد انداز میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے مختلف سرگرمیوں اور انعامات کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 5 اگست کو کشمیر کی […]

کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کردی ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق: کم از کم ماہانہ اُجرت: 40,000 روپے […]

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف احتجاجی کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر اور 4 اکتوبر کے احتجاجی مظاہروں سے متعلق کیسز میں غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر […]

شاہد حامد قتل کیس: 28 سال بعد فیصلہ

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 28 سال بعد کے الیکٹرک کے سابق ایم ڈی شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر ملزمان منہاج قاضی اور محبوب غفران کو بری کر دیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق اس […]

لاپتہ افراد کی فہرست کے پیچھے چھپی دہشتگردی: شواہد منظر عام پر آگئے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حالیہ آپریشنز کے دوران مارے گئے کئی دہشتگردوں کے نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھے، جس سے اس فہرست کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق 21 جولائی کو قلات میں ہونے والے آپریشن […]

جیکب آباد؛ ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کو جزوی نقصان

جیکب آباد کے قریب سلطان کوٹ اور آباد اسٹیشن کے درمیان ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی تین بوگیاں متاثر ہوئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے حکام نے بتایا کہ دھماکہ صبح 10 بج کر 20 منٹ پر اس […]

مفتاح اسماعیل کا لیگی رہنماؤں کے الزامات پر قانونی کارروائی کا اعلان

عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات پر قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ن لیگ […]

close