ترکیہ کو مطلوب خطرناک دہشت گرد پاکستان کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق داعش سے منسلک ابو یاسر الترکی کو پاک افغان بارڈر سے حراست میں لیا گیا، ابو یاسر کی گرفتاری میں پاکستانی سیکیورٹی حکام نے مدد کی۔رپورٹ کے مطابق […]
واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخیروں کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ ترجمان واپڈا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 32 ہزار 300 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 45 ہزار کیوسک ہے جبکہ […]
صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف طبی معائنے کےلیے لندن روانہ ہوگئے۔ قائد ن لیگ میاں نوازشریف اولڈایئرپورٹ لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہوگئے۔ میاں نوازشریف لندن میں چند روز قیام کریں گے، میڈیکل چیک اپ کروائیں گے، سابق وزیراعظم اپنا […]
درہ آدم خیل میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل کے گھر میں دھماکے کے نتیجے میں […]
عیدالضحیٰ کے دوران پنجاب میں عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی کا فیصلہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے لیا گیا۔ ترجمان کا کہنا […]
عید سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ممکنہ رہائی کے حوالے سے افواہوں کی قومی احتساب بیورو اور حکومتی ذرائع نے بھرپور تردید کردی ہے۔ حتیٰ کہ پی ٹی آئی کوبھی ایسا ہونے کی توقع نہیں۔ یہ تردید میڈیا میں اور […]
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ایسے تنازعات زندہ ہیں جو کبھی بھی قابو سے باہر ہوسکتے ہیں۔ سنگاپور میں شنگریلاڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جنرل ساحرشمشاد مرزا نے کہا کہ ایشیا پیسیفک […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل کرتے ہوئے تمام عہدیداروں کو فارغ کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل کر دی گئی […]
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئندہ بھی کوئی مہم جوئی ہوئی تو اس کا منہ توڑ […]
راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا […]
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں اور تیز آندھی سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور آندھی کے باعث 10 […]