امریکہ نے شادی شدہ جوڑوں کے لیے گرین کارڈ کے قوانین سخت کر دیے ہیں جس میں شادی کی تصویریں اور رشتہ داروں کے حلف نامے لازمی قرار دیے گئے ہیں۔ امریکی امیگریشن ادارے نے نئی ہدایات جاری کی ہیں جو یکم اگست […]
راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کی وجہ سے دفعہ ایک سو چون نافذ کر دی گئی ہے جو دس اگست تک رہے گی۔ اس کے تحت چار سے زائد افراد کے جمع ہونے، جلسے، جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی۔ اڈیالہ جیل […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) 13 اگست سے براہ راست بینک اکاؤنٹس پر مبنی ادائیگی کے نظام “صحت اکاؤنٹس” کے پائلٹ مرحلے کا آغاز کر رہا ہے۔ اس جدید ادائیگی نظام کے تحت مستحق خواتین اپنی پسند کے بینک میں ذاتی اکاؤنٹس […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی دنیا کی چھٹی بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے اور اسے 3 کروڑ ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا […]
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 79 واں یومِ آزادی شایانِ شان انداز میں منانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔صوبے بھر میں تقریبات، سجاوٹ، ریلیوں اور پرچم کشائی کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، جبکہ 14 اگست بروز جمعرات عام تعطیل ہوگی۔ […]
اسلام آباد: حکومت نے نئے گیس کنکشنز کے خواہشمند صارفین کو درآمد شدہ سستی آر ایل این جی (ریفائنڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس) فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو ایل پی جی کے مقابلے میں 31.25 فیصد سستی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ […]
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے فیصلے پر پارٹی کے اندر سے اختلافی آواز سامنے آگئی ہے۔ پارٹی رہنما مونس الٰہی نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں اس فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے […]
راولپنڈی: ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل میں سہولتیں بحال کر دی گئی ہیں۔ ان کی کتابیں اور اخبارات بھی واپس فراہم کر دیے گئے ہیں، جبکہ گزشتہ روز ان کی اپنے بچوں سے ایک گھنٹہ […]
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں ہوئی، جہاں نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفتاب احمد نے بطور گواہ اپنا […]
راولپنڈی: تحریکِ انصاف کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ پارٹی کی اگلی بڑی سیاسی تحریک 14 اگست سے شروع کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے 5 اگست اور 14 اگست کو اہم قرار دیا […]
کراچی کے پوش علاقے خیابانِ راحت میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل میں ملوث ملزم عمران آفریدی نے ویڈیو بیان کے ذریعے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی وجہ بھی بیان کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو بیان […]