لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں سکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاکستانی حدود میں ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی گئی جس پر فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے نشانہ بنایا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ ڈرون […]
ملتان میں راجا رام پھاٹک کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے میں 14 گائیں اور ایک چرواہا جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 100 سے زائد جانور ریلوے ٹریک عبور کر رہے تھے۔ ٹرین کا ہارن بجنے […]
لاہور: وفاقی میگا پراجیکٹ “اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ” میں صارفین کا ذاتی ڈیٹا پبلک ہونے کا انکشاف، لیسکو نے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں بجلی کے صارفین کا ذاتی ڈیٹا افشا […]
پاکستان میں ماہِ اگست میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک ساتھ چار تعطیلات ہونے کا امکان ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اگست (جمعرات) کو یومِ آزادی کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، جبکہ 15 اگست (جمعہ) کو چہلمِ […]
مانسہرہ کے علاقے کاغان میں واقع گاؤں پھاگل کی ایک دکان میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چھ افراد متاثر ہوئے۔ بچے اس وقت اسکول جا رہے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کو 11 اگست تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے سلمان اکرم راجا کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران راجا خود عدالت […]
اسلام آباد: دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، اب دوسری ملک کی شہریت لینے پر پاکستانی شہریت سے دستبردار ہونا ضروری نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان شہریت ترمیمی بل 2025 پیش کیا گیا۔ یہ بل وزیر […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے امریکی ٹیرف کے باعث پاکستان کو ایک ارب ڈالر نقصان پہنچنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا کہ امریکا نے پاکستان پر عائد […]
اسلام آباد: پاکستان سے ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس کے آغاز کا بڑا قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ حکومت نے فیری سروس کے لیے نجی کمپنی کو باقاعدہ لائسنس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ درخواست سات سال قبل جمع کرائی […]
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کو 11 اگست تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ عدالت نے انہیں ایک لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض یہ ضمانت دیتے ہوئے ہدایت کی کہ اس مدت کے دوران […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری تین مراحل میں کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے اس فیصلے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کیں۔ ان کے مطابق پہلے مرحلے میں ایک […]