مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس صبح 9 بجے روانہ ہو کر سپیزنڈ کے مقام […]
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور “اچھے بچے” ہیں اور اسلام آباد سے جو بھی ٹاسک ملتا ہے، اسے مکمل کرتے ہیں۔ بھٹ شاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ چاہے قلعہ بالاحصار سے نکلنا […]
محققین ابھی تک لاعلاج مرض الزائمرز کا علاج دریافت نہیں کر سکے، لیکن اب ایک اہم پیش رفت میں اس کی ممکنہ وجہ کا پتہ چلا لیا گیا ہے۔ حالیہ تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ انسانی دماغ میں لیتھیئم دھات کی کمی الزائمرز […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارٹی کے بانی عمران خان سے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔ شاہ محمود قریشی کے قریبی ذرائع کے مطابق انہوں نے […]
پی سی بی کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ہیمنگ نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے، تاہم ان کے استعفیٰ کی وجوہات فی الحال ظاہر نہیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ پی سی بی نے 15 جولائی 2024 کو اعلان کیا […]
قومی احتساب بیورو (نیب) نے رواں سال کے پہلے چھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق اس عرصے میں مجموعی طور پر 547 ارب 31 کروڑ روپے ریکور کیے گئے۔ ترجمان نیب کے مطابق 532 ارب 33 کروڑ روپے مالیت کی […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر میں پانی کی قلت پر اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم نے گوادر کے پانی اور بجلی کے مسائل […]
لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں رات دیر تک سماعت کے بعد تھانا شادمان اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمات کا ٹرائل مکمل کر لیا اور فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دونوں […]
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور عمران خان کے سابق میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سابق وزیراعظم کو سکھ برادری کی جانب سے ملنے والا سونے کا لوٹا پیتل کے لوٹے […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی کابینہ کے غزہ پر ناجائز کنٹرول کے منصوبے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ منصوبہ فلسطینیوں کے خلاف جاری جنگ میں خطرناک اضافہ ہے اور غزہ میں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود شیخ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے رکنیت معطلی کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ امتیاز محمود شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں […]