نادرا کا عوام کے لیے اہم اعلان

نیشنل ایڈوانسڈ ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہے۔نادرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ادارہ اپنی خدمات کو مزید بہتر بنانے کے لیے سسٹم کی اپ گریڈیشن کر رہا ہے۔ اس عمل کے […]

صحافی خاور حسین کی موت کی وجہ کیا ؟ اہم انکشاف

صحافی خاور حسین کی موت کے حوالے سے تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں واقعے کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو پیش کی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام دستیاب شواہد کا تفصیلی جائزہ لینے کے […]

ملک بھر میں پروازوں کا شیڈول متاثر، پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر میں فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا، 8 پروازیں منسوخ جبکہ 57 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ایک پرواز کو متبادل ایئرپورٹ پر اتارنا پڑا، جدہ سے لاہور آنے والی نجی ایئر لائن […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی ملاقات، خطے میں امن و خوشحالی پر اتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل […]

خیبرپختونخوا حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے معاوضہ پیکیج میں اضافہ

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے معاوضے کی رقم میں نمایاں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مکمل تباہ شدہ گھروں کا معاوضہ 4 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے جبکہ […]

خبردار ، طالبعلموں کیلئے اہم خبر آ گئی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بڑا اقدام کرتے ہوئے ایم ڈی کیٹ کے لیے سوالنامہ بینک متعارف کرادیا، جو ایک متفقہ نصاب پر مبنی ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ ادارہ اپنے تمام معاملات کو بتدریج ڈیجیٹلائز […]

برطانوی وزیراعظم کا وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط، کیا کہا؟جانئے

برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔ خط میں کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ وہ سیلاب کے باعث ہونے والی […]

شناختی کارڈ پر اہم تبدیلی کروانے کا طریقہ کار سامنے آگیا

نادرا (NADRA) نے شہریوں کی سہولت کے لیے شناختی کارڈ پر والد یا والدہ کے نام میں اصلاح کا باقاعدہ اور مرحلہ وار طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ یہ عمل قریبی نادرا رجسٹریشن سینٹر (NRC) میں مکمل کیا جا سکتا ہے۔ طریقہ کار: نادرا […]

close