**پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کا نیا ڈیجیٹل دور، 400 ٹیبس اور AI چیٹ بوٹ منصوبے کا حصہ** پنجاب اسمبلی میں اب قانون سازی جدید ٹچ اسکرین سسٹم پر کی جائے گی، جس کے تحت پنجاب حکومت 400 پارلیمنٹیرینز کے لیے ٹیبلیٹس فراہم کرے گی۔ […]
اسلام آباد میں بغیر اجازت احتجاج سے متعلق تین مقدمات کے فیصلے سامنے آ گئے۔ 26 نومبر کے احتجاج کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 12 کارکنوں کو چھ، چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی، جبکہ ایک ملزم کو بری کر […]
وزیراعلیٰ پنجاب کی ای ٹیکسی سکیم کا باضابطہ آغاز اگست میں کیا جائے گا، جس کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ منصوبے کے تحت خواتین کے لیے 30 ای ٹیکسیوں کا خصوصی کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب […]
پنجاب میں بزرگ شہریوں کی سماجی، طبی، قانونی اور معاشی فلاح و بہبود کے لیے ’’پنجاب سینئر سٹیزنز ویلفیئر کونسل‘‘ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سینئر سٹیزنز ویلفیئر بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے، جسے مزید […]
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ یہ مفروضہ ہے کہ شاہ محمود قریشی پارٹی کی قیادت کریں گے، پارٹی کے اصل لیڈر بانی پی ٹی آئی ہی ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف اجتماع اور امن و عامہ ایکٹ 2024 کے تحت درج پہلے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے 12 کارکنان کو 6،6 ماہ قید کی سزا […]
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو پولیس نے الیکشن ٹربیونل میں پیشی کے دوران مختصر وقت کے لیے حراست میں لے کر بعد ازاں رہا کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق راجہ بشارت این اے-55 کیس […]
راولپنڈی: پولیس نے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو الیکشن ٹریبونل میں پیشی کے موقع پر حراست میں لے کر تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کر دیا۔ راجہ بشارت این اے 55 کیس کے سلسلے میں ٹریبونل میں پیش ہوئے تھے جہاں سے انہیں پولیس نے […]
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پوری پی ٹی آئی کچھ نہیں کرسکی تو عمران خان کے بچے کیا کرلیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے […]
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کے خلاف احتجاج کے کیس میں قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج طاہر عباس سپرا نے 4 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج سے متعلق کیس […]
خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی سے انکار پر 42 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ پولیس اعلامیے کے مطابق احکامات کے باجود اہلکار چیک پوسٹ پر ڈیوٹی پر نہیں گئے تھے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معطل اہلکاروں کے […]