منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، 12 ہزار 970 ارب کا ہدف برقرار رہے گا جبکہ پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا […]

ریلوے حادثات میں 309 افراد چل بسے

پچھلے 5 سالوں میں پاکستان ریلوے کے مختلف حادثات میں 309 افراد ہلاک ہوئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس چیئرمین جام سیف اللہ کی زیر صدارت ہوا، جس میں ریلوے میں چوری، غبن اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق 3230 مقدمات […]

پاکستانی ماہرین کا کارنامہ ، جدید ترین چاند گاڑی تیار کرلی

پاکستان کے خلائی تحقیق سے متعلق ادرے سپارکو نے چین کے اشتراک سے بھیجنے کے لیے چاند گاڑی تیار کرلی ہے۔ یہ انقلابی نوعیت کا مُون مشن 2028 میں متوقع ہے۔ خلائی تحقیق کے حوالے سے یہ پاک چین اشتراکِ عمل سنگِ میل کی حیثیت […]

3 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

بلوچستان کے ضلع دُکی میں زیر تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے قریب کرش پلانٹ کیمپ سے 3 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا۔ اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) دکی ہمایوں خان ناصر کے مطابق نا معلوم شرپسندوں نے مزدوروں کے کیمپ پر حملہ کیا اور وہاں […]

جائیداد کی تقسیم کا معاملہ، چوہدری برادران عدالت طلب

ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے فریقین کو 9 اے کی کاروائی کے تحت طلب کیا ہے، سول جج شیر حسن پرویز نے مدعی مقدمہ چوہدری شجاعت حسین ،مدعا علہیم چوہدری پرویز الہی […]

لندن میں خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملےکی دھمکیاں، ویڈیو منظرعام پر

لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملے کی دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔لندن گراؤنڈاسٹیشن پر نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں چاقو حملے کی دھمکی دی۔ خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے واقعےکی تصدیق کردی […]

اساتذہ کی پروموشن کیلئے بڑی شرط رکھ دی گئی

ایک طرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی گئی ہے تو دوسری جانب مارچ کیلئے بندے جمع کرنے کی کوششوں میں ایک بار پھر خیبرپختونخوا حکومت کے […]

پی ٹی اے نے لاکھوں ویب سائٹس بلاک کردیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے گستاخانہ اور غیر اخلاقی مواد کی بلاکنگ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ […]

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ دیا […]

بانی پی ٹی آئی کو ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان ودیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان، اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ […]

close