بھرتیاں روک دی گئیں

سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ کالج ایجوکیشن میں رولزکےخلاف گریڈ سولہ میں بھرتیوں کے خلاف کیس میں عدالت نےسندھ پبلک سروس کمیشن کےذریعے251بھرتیوں سےروک دیا۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ رولزکےتحت گریڈ 16میں ایس پی ایس سی کےذریعے پچاس فیصد بھرتیاں ہی کی جاسکتی […]

زین قریشی نے پی ٹی آئی سے استعفے سے متعلق بڑی بات کہہ دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی نے مجھے شوکاز نوٹس جاری کیا اس کا جواب بھی دیا ہے۔ […]

چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

لاہور میں اسموگ اور شدید دھند کے باعث 24 نومبر تک آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پر ایک ہفتے کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے، تاہم قومی اہمیت کے منصوبے مستثنیٰ ہوں […]

شاہ محمود قریشی کا جیل سے اچانک اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ میں […]

پی ٹی آئی نے امریکی حمایت کیلئے صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن منظرعام پر آگیا۔ “امریکی مداخلت نامنظور” سے “امریکی عدم مداخلت نامنظور” کا دلچسپ سفر!! تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چند حمایتیوں نے قومی مفاد میں کام کرنے کی بجائے سیاسی مفاد کو […]

پولیس کا پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد چھاپے اور گرفتاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)24نومبرکو ملک گیراحتجاج کی کال کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں میں چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں جبکہ متعدد کارکنوں کو بھی گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیں ہیں۔ […]

صارفین کیلئے خوشخبری, بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں ماہ اکتوبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی۔ اتھارٹی چھبیس نومبر کو سماعت کے […]

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان کے خلاف فرد جرم پھر ٹل گئی

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی اورتیسری مرتبہ ان پر اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائدنہیں کی جاسکی. انسداد دہشت گردی عدالت کے […]

معروف سیاستدان اور سابق سینیٹر انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔ الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور کے مطابق مرحوم الیاس احمد بلور کئی ماہ سے پشاور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سموگ کی شدت کے باعث پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ملازمین کی حاضری کو 50 فیصد کردیاہے۔   ملازمین کی پچاس فیصد حاضری پر منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے، نوٹیفکیشن کے مطابق 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم […]

close