عمران خان کے اکاؤنٹ سے شیئر تصویر نے سوشل میڈیا پرتہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے سلیمان کی سالگرہ پر سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق عمران خان جو کہ اس وقت جیل میں قید ہیں […]

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں پر ویزوں کی پابندی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ متحدہ عرب امارات نے ویزوں بندش کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے۔ جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی شہری یو اے ای […]

ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر اختلافات کا شکار

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات کی وجہ چئیرمین شپ بنی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کے رہنماؤں میں دوریاں بڑھ گئیں، ایک گروپ کے رہنماؤں نے پاکستان ہاؤس جانا چھوڑ […]

حسن نواز کو لندن کی عدالت نے دیوالیہ قرار دے دیا

لندن ( پی این آئی) “ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی دعویدار ن لیگ کے حسن نواز خود دیوالیہ ہو گئے”۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ ہو جانے […]

غیر رجسٹرڈ وی پی این صارفین کومہلت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کو مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی این […]

7 پولیس اہلکار اغوا کر لئے

احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کر لیا۔ نامعلوم افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا، واقعہ بنوں کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ احمد زئی سب ڈویژن میں پیش […]

لیگی رہنما کا پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما مسلم لیگ(ن) طلال چودھری نے کہا ہے پی ٹی آئی کے احتجاج کا نتیجہ بھی پہلے جیسا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ غریب آدمی کوریلیف […]

بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ علی امین کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی وارننگ دیدی

پشاور(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی وارننگ دے دی۔ انہوں نے کہا کہ کام کریں ورنہ وزارت اعلیٰ سے ہٹا دیا جائےگا، گزشتہ احتجاج اور قافلوں میں […]

پی ٹی آئی اجلاسوں میں اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعلیٰ ہاؤس کے پی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین نے شرکت نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور جنید اکبر سمیت 5 ایم این ایز […]

سعودی عرب میں 21 پاکستانیوں کے سرقلم

سعودی عرب میں رواں برس 274 افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے، جن غیرملکیوں کو سعودی عرب میں پھانسی دی گئی ان میں سب سے زیادہ 21 پاکستانی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 20 یمنی اور 14 شامی باشندوں […]

close