اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے دوسرے روز میں پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے جبکہ بشریٰ بی بی نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج امجد […]
قصور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پرقصور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں مقدمات درج کر لئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر لیڈرشپ 300افراد پر مقدمہ درج کرلیاگیا،25نامزد اور 300کے قریب نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسا ملک بنانا چاہتے ہیں جو ترقی کرے، 2سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز کروائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ مہنگائی […]
اسلام آباد(پی این آئی )ڈھوک کالا خان اور فیض آباد کے علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا، جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی )خیبرپختونخوا سے مرکزی قافلے کے پنجاب کی حدود میں پہنچنے پر بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے خطاب کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ پشاور سے ڈی چوک […]
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث پاکستان ریلوے نے مختلف شہروں کے لیے ٹرین سروس فوری طور پرمعطل کر دی۔ پاکستان ریلوے کے جاری اعلامیہ کے مطابق سیاسی جماعت کی احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں راستے بند ہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق حتمی حکمت عملی واضح کردی ہے۔ آج نیوز سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہتحریک انصاف کے احتجاج میں غیر ملکی بالخصوص افغان شہری بھی شامل ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ تحریک انصاف کے گزشتہ احتجاج پر 100 گرفتار افراد میں سے […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وزیراعظم پاکستان اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے مشورہ دیا ہے کہ حکومت عمران خان کو خیبرپختونخواہ کی کسی جیل میں شفٹ کردے، صدر پارلیمان کا تیسرا حصہ ہے، صدر مملکت کو آگے […]
کوئٹہ: کمسن مغوی طالب علم کی عدم بازیابی کے خلاف کل بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم نے کہا کہ ہڑتال کی کال کے باعث کل بلوچستان میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، […]