پی ٹی آئی وفد عمران خان سے ملاقات کیلئے پھر اڈیالہ جیل پہنچ گیا

راولپنڈی(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں 3 رکنی وفد بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے ایک بار پھر اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ بیرسٹر گوہر کے ہمراہ شبلی فراز اور اسد قیصر بھی اڈیالہ جیل پہنچے […]

تحریک انصاف نے احتجاج ختم کرانے کا حل بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور اسٹبلشمنٹ کے قریبی سمجھے جانے والے سینئیر سیاستدان محمد علی درانی کا کہنا ہے کہ حکومت نے جو مذاکرات کا راستہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی ایم اور کرم واقعے میں اختیار کیا ہے وہی راستہ اسلام آباد میں […]

حکومت سے مذاکرات کی خبریں، چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کی خبروں کی تردید کر دی ۔ سماء نیوز سے خصوصی گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسد قیصر اسلام آباد میں موجود ہی نہیں ہیں ۔ تاہم کچھ دیر قبل […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد ، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ “24 نیوز” کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ […]

پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں آنے والا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل ہوگیا۔ رات برہان انٹرچینج کے قریب ڈھوک گھر میں گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ وزیر […]

پی ٹی آئی نے حکومتی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ذرائع کا کہنا […]

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات، حکومت نے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(پی این آئی) ذرائع کے مطابق منسٹرز انکلیو میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کا دور ناکام ہوگیا۔پی […]

پاکستان،زمبابوے دوسرا ون ڈے میچ، قومی ٹیم کا اعلان،بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس میچ میں طیب طاہر اور ابرار احمد اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کریں گے۔ پاکستان ٹیم سے حسیب اللہ اور محمد حسنین کو […]

پولیس کانسٹیبل شہید

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے قافلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں اور مختلف مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے واقعات سامنے آئے ہیں جبکہ ہکلہ انٹرچینج پر پرتشدد مظاہرین کے تشدد سے پنجاب پولیس کا […]

مسافر جیپ افسوسناک حادثےکا شکار

صندوک سونسل روڈ پر مسافر جیپ افسوسناک حادثہ کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق جیپ میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے، جیپ حادثہ میں تین افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو عملہ کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد […]

حکومت کا ایک اور ترمیم کا فیصلہ

سندھ حکومت نے سندھ سول کورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار کو ختم کرنے کےلیے کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں براہ راست رٹ اختیار سماعت […]

close