عمران خان کو چھوڑنے کیلئے کون کونسی شرائط؟لطیف کھوسہ کا انکشاف

پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کے لئے 5 رکنی کمیٹی گئی، بیرسٹر سیف کو جیٹ طیارہ بھیج کر پشاور سے بلوایا گیا، صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی۔ ان کا […]

ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ این اے 262 کوئٹہ ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ 16 جنوری 2025 کو ہوگی، شیڈول کے مطابق 2 […]

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی ختم

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) فلائٹ آپریشن پر عائد پابندی اٹھا لی جس کی تصدیق ڈی جی پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر ڈار نے بھی کر دی۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم، وزیر ہوا بازی اور […]

عمران خان کی زندگی کوکس سےبڑاخطرہ ہے؟اہم شخصیت کا انکشاف

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی اور عمران خان سے متعلق کی گئی گفتگو میں کہا کہ میں بانی […]

بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبریں، علی امین گنڈا پور کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور(پی این آئی ) وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں یہ محض افواہیں ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور علاقائی عہدیداروں کے متعدد کاروبار سیل کر دیے ہیں۔ سیل کیے گئے دکانوں میں پیٹرول پمپ، نجی ہاؤسنگ کالونیاں، پولٹری فارمز، دکانیں وغیرہ شامل […]

شیر افضل مروت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی ٹی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے […]

شیر افضل مروت نے دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کی ذمہ داری بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ڈال دی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکی قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیرسلیم احمد کھوسہ نے ایوان میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے […]

موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں 18 سے 31 دسمبر تک موسمِ سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران سپریم کورٹ میں دفاتر کھلے رہیں گے۔ […]

close