تیز رفتار ٹرالر اور کار میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ جاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسلام آباد میں مظاہرین پر ہونے والے تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمرایوب نے چیف جسٹس پاکستان سے اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد […]
لاہور (پی این آئی) بشریٰ بی بی کے سیاسی کردار کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی بڑی بہن روبینہ خان کا تہلکہ خیز بیان آ گیا۔ سوشل میڈیا پر دیئے گئے بیان میں روبینہ خان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی جیل […]
اسلام آباد ( پی این آئی) یورپ میں پی آئی اے پر عائد پابندی ختم، یورپی ایئرسیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پر 4 سال سے عائد پابندی ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ائی اے نے بیان میں کہا کہ یورپی ائیر […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک میں ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ سے زائد ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں قتل 12 کارکنوں کی مکمل تفصیل موجود ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص کا کہنا تھاکہ حکومت حقائق کو چھپانے کی کوشش […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی اور عمران خان سے متعلق کی گئی گفتگو میں کہا کہ […]
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔ پی آئی اے بورڈ کی ایچ آر کمیٹی کے سامنے آج تنخواہوں میں اضافے کیلئے پلان پیش کیا جائے گا۔ قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے […]
اسلام آباد میں انتشار و فساد کو روکنے کیلئے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو نئی فورس کی کمان سونپ دی گئی ۔ اسلام آباد میں انتشار و فساد پھیلانے والوں کو روکنے اور ان کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے کیلئے حکومت نے وزیرِ داخلہ محسن […]
کراچی کی اہم تاریخی یادگار فریئر ہال میں عوام کو مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کر دی گئی۔ جمعہ کے روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے فریئرہال کا دورہ کیا اور مفت وائی فائی سہولت کا آغاز کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا […]