5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن بھی جاری

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب کے باعث 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 فیروزوالا میں 5 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہوگا جس کے پیش نظر ضلع میں انتخاب کے روز عام تعطیل کا […]

گاڑی مالکان خبردار ہو جائیں ،اہم فیصلہ کر لیا گیا

حکومت نے خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں ،بسوں اور لوڈرگاڑیوں کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے،اینٹی اسموگ مہم کے […]

عمران خان، بشریٰ بی بی و دیگر کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پربانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے وارنٹ […]

بڑی ردو بدل ،عمران خان نے جوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے بدل دئیے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے بدل دیے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ سے شبلی فرازکی جگہ علی ظفر مستقل طورپرجوڈیشل کمیشن اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرایوب کی جگہ بیرسٹرگوہریا لطیف […]

خبردار!حج درخواستوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا کہ ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئی ہیں، سرکاری […]

بڑی خوشخبری ، پاکستان ریلوے کا مسافروں کوبڑی رعایت دینے کا اعلان

پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرین مسافروں کو ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے معذور مسافروں کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں ٹرینوں کے ٹکٹ پر 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارٹی قیادت کے خلاف رپورٹ عمران خان کو بھجوانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر […]

عمر ایوب پر موٹر سائیکل چوری کے تین مقدمے

پشاور ہائی کورٹ نے عمر ایوب اور فیصل امین کو 21 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور فیصل امین کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔سماعت کے دوران جسٹس شکیل احمد نے کہا […]

’فیک نیوز‘ روکنےکیلئے حکومت کااہم فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی روک تھام کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ابتدائی ڈرافٹ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ملکی […]

بانی پی ٹی آئی نے کہاں احتجاج کی کال دی تھی؟ بڑا انکشاف

اسلا م آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نےانکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےڈی چوک پراحتجاج کی کال نہیں دی تھی،بانی پی ٹی آئی نے صرف اسلام آباد کی کال دی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 24نومبرکواسلام […]

محکمہ تعلیم کی بدانتظامی ، امتحانات میں ہزاروں طلبہ کو غیر حاضر ظاہرکر دیا

ایم کیو ایم پاکستان نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت نویں جماعت کے نتائج پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ محکمہ بورڈز اینڈ یونیورسٹیز اقربا پروری اور بدانتظامی کا سلسلہ […]

close