اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی 5، 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس […]
سندھ حکومت نے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی تاہم سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دوران ڈیوٹی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد […]
اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ جیو نیوز کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارٹی قیادت نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو اور ان کی ترجمان مشعال یوسفزئی کے بیانیے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں […]
جیل سے نکلتے ہی دوبارہ گرفتار ہو جانے والے پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ کے 51 کارکنوں کو دوبارہ رہائی مل گئی۔ جن میں سابق وزیر قانون پنجاب اور رکن قومی اسمبلی چوہدری خرم شہزاد ورک ایڈوکیٹ کے تین کزن کاشف ورک طارق ورک اور اعظم […]
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کو نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔ شوکت صدیقی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج وفاقی کابینہ اجلاس کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ وکیل مصباح اللہ خان اور وکیل حمادحسن رندھاوا کو ممبر این […]
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ آج چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الثانی 1446 ہجری بمطابق 4 دسمبر 2024 بروز بدھ ہوگی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کے زیرصدارت جمادی الثانی 1446 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے زونل […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایڈوکیٹ علی پلھ کا کہنا ہے کہ میں نے کور کمیٹی اور پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری شپ سے استعفی دے دیا ہے۔ ایڈوکیٹ علی پلھ کا بیان میں کہنا ہے کہ استعفی بیریسٹر گوہر کو بھیج دیا ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کی اعلی قیادت نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈی چوک پر احتجاج کی کال نہیں دی تھی۔ پی ٹی آئی دھرنے کے دوران اڈیالہ جیل کی ملاقاتوں کے دوران کیا ہوا؟ […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کروانے کی ہدایت دے دی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مختلف آن لائن پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے لیکن حکومت مسلسل انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے انکاری ہے مگر کچھ ٹولز حکومت کے اس انکار کو یکسر مسترد کررہے ہیں۔ مختلف آن […]