راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی بہن علیمہ خان نے سابق وزیراعظم کے دو مطالبات میڈیا کے سامنے رکھ دیے۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا حکومت نے لوگوں کو […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت اورپنجاب کی پولیس کو 20 دسمبر تک پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام شہریوں کی گرفتاری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کے نام پرعام شہریوں کو گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں صدر اسلام آباد ہائیکورٹ […]
بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی۔ وزارتِ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف 99 اور خیبرپختونخوا میں 2 مقدمات درج ہیں۔اسلام آباد پولیس کی رپورٹ کے مطابق […]
پشاور: ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال کردی گئی۔ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال کردی گئی […]
راوالپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور راجہ بشارت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے درخواستِ ضمانت پر سماعت […]
پنجاب یونیورسٹی میں آج ہونہار اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کیا گیا جس کا مقصد پورے خطے کے طلبا کو مالی مدد فراہم کرنا ہے۔ اگر آپ تعلیمی اہداف کو حاصل کرنے کے خواہاں ہیں تو ہونہار اسکالر شپ اسکیم آپ کے تعلیمی سفر میں […]
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سمیت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے آج گرفتار کیے گئے رہنماؤں کو پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کا شو کاز نوٹس جاری کردیا۔ آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند افراد کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، جس سے ویزے کے حصول میں آسانی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی قومی دن کی تقریبات کے بعد کراچی میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے ویزہ سینٹر نے […]
سندھ میں سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ موسم سرماکی تعطیلات 22دسمبرسے31دسمبرتک ہوں گی۔ فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی سکول اور کالجز پر ہوگا، محکمہ سکول و […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پنجاب پولیس نے […]