پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں، ضلعی و تحصیل ایجوکیشن افسران […]
بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔بشریٰ بی بی کے دونوں کیسز میں وارنٹِ گرفتاری جاری ہو چکے ہیں۔عدالت نے مسلسل غیر حاضری […]
جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر اتحاد المدارس کا اجلاس بلا کر متفقہ لائحہ عمل دیں گے اور 17 دسمبر کو اگر اسلام آباد مارچ کا فیصلہ کرلیا تو کوئی ہمارا راستہ نہیں روک […]
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم کراچی میں فیک نیوز پھیلانے کے الزام کے تحت پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گلشن اقبال میٹروول کراچی کے رہائشی سیف الرحمن کے خلاف درج مقدمہ میں الزام ہے کہ انہوں نے نومبر میں پاکستان […]
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ خاندانی ذرائع نے جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان […]
جعلسازوں نے سادہ لوح شہریوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کیلئے نت نئے طریقے ڈھونڈ لیے۔ تفصیلات کےمطابق جعلساز نادرا کے نام پر تمام تر دستاویزاتی سہولیات گھر کی دہلیز پر دینے کی آڑ میں ڈیٹا حاصل کرنے لگے، جعلسازوں کی جانب سے “خدمات” […]
جمیعت علماء اسلام (ف) نے مدارس رجسٹریشن بل پر اسلام آباد کی طرف مارچ کو مؤخر کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ”اسرائیل مردہ باد کانفرنس“ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں 50 ہزار کے قریب شہدا میں 75 فیصد بچے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اتحاد تنظیمات مدارس اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے درمیان اگست 2019 کا معاہدہ سامنے آگیا، معاہدے میں تمام دینی مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کروانے کا پابند کیا گیا جبکہ رجسٹریشن نہ کروانے والے مدارس […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہر سسٹم کے لاڈلے ہوتےہیں، موجودہ سسٹم کے لاڈلوں میں فیصل واوڈا، محسن نقوی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرنے لئے آج بھی تیار ہیں۔ نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سنیٹر فیصل واؤڈا نے کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد آکر چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول سے ملاقات کی ہے۔ فیصل واؤڈا نے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں سب کا کردار اہم ہے، میں اور مصطفیٰ […]
کراچی(پی این آئی) سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو بتا دوں کہ فیض حمید کے خلاف کارروائی 14 دسمبر سے پہلے شروع ہو جائے گی، پی ٹی آئی اگر حرکتیں صحیح کرلے تو اچھی بات ہے۔ انہوں نے کراچی […]