حکومت کا بڑا فیصلہ، پنشن کا پرانا نظام بحال

کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے اعلان کردہ کنٹری بیوشن پنشن اسکیم ختم کرتے ہوئے نئے ملازمین کے لیے پنشن کا پرانا نظام دوبارہ بحال کردیا ہے۔ ستمبر 2024 میں سندھ کابینہ نے سندھ ڈیفائنڈ کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم (SDCPS) کی منظوری دی […]

رکن اسمبلی کی گاڑی حادثے کا شکار

خیبرپختونخوا کے ضلع اپردیر میں ایم پی اے گل ابراہیم کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں وہ اور ان کے پانچ ساتھی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو دیر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا ہے […]

شدید زلزلہ، خوف و ہراس پھیل گیا

پاپوا نیوگنی اور نیو آئرلینڈ کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی صرف 10 کلومیٹر […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے خوشخبری

ڈی جی پاسپورٹس **مصطفی جمال قاضی** نے پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ **پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاسپورٹ بیگ لاک کو صفر کر دیا گیا ہے**۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ محکمہ پاسپورٹس کی ایک بڑی کامیابی […]

سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق سوالات ،عمران خان کا شدید رد عمل سامنے آ گیا

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش کی گئی۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایاکہ نیشنل سائبر […]

جعلی فٹبال ٹیم کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، ایف آئی اے نےبڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا

انسانی اسمگلرز نے زمینی راستوں پر سختی کے بعد نیا طریقہ واردات اپنا لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق 22 افراد پر مشتمل جعلی فٹبال ٹیم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے جاپان پہنچ گئی۔ ایف آئی اے کے مطابق ان افراد کو فٹبال ٹیم […]

چیئرمین پی ٹی اے کی عہدے سے ہٹائے جانے پر اہم قدم اٹھا لیا گیا

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ یہ اپیل آرڈیننس 1972 کے تحت دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

پی ٹی آئی کے 17 سینیٹرز مستعفیٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 17 سینیٹرز نے پارلیمانی قائمہ کمیٹیوں سے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹر علی ظفر نے تمام استعفوں کی جانچ پڑتال مکمل کرنے کے بعد انہیں سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا۔ […]

close