عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایم پاکس کو عالمی صحت کی ہنگامی حالت قرار دیے جانے کے صرف چار ماہ بعد، ایک نیا پراسرار فلو نما مرض، جس نے درجنوں افراد کی جان لے لی ہے، نے کانگو کے لوگوں میں خوف و ہراس […]
کورنگی ناصر جمپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے کی ٹکر سے چھ ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا، ڈرائیور باآسانی فرارہوگیا۔ شہر قائد میں رہنے والوں کی زندگیوں کی کوئی اہمیت نہیں، روزانہ کی بنیاد پر کراچی والے خونی ڈمپرز کانشانہ بن رہے ہیں۔ٓ […]
قتل کا مقدمہ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کے لیے بہت بری خبر اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گزشتہ ماہ احتجاج کے دوران گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی، سابق […]
سندھ حکومت کی جانب سے 25 اور 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ 25 دسمبر کو بانی پاکستان کی پئدائش اور کرسمس ڈے پر سندھ میں عام تعطیل ہوگی، یہ تعطیل سندھ کے ہر فرد کو ہوگی، جبکہ 26 دسمبر […]
عالمی بینک سستے ترقیاتی قرض کی مد پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا، رقم سے کراچی میں کچی آبادیوں میں پانی اورسیوریج اسکیموں پر خرچ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کردیا، […]
کراچی: ملک میں چینی کی قیمت میں 10سے 15روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹے باز اور ذخیرہ اندوز چینی مہنگی کرنے کے لیے رواں ہفتے کے آغاز سے ہی متحرک ہوگئے جس کے نتیجے میں چینی کی قیمت میں 10 سے […]
پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی اور سابق اسپیکر اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق ابتدائی بات چیت کی اطلاعات کو مسترد کر دیا۔ قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا اسپیکر ایاز صادق […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمدکی ایم بی اے ڈگری پردستخط کرنے والا شخص اس وقت جارج میسن یونیورسٹی […]
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کی تنخواہ 2 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ وزیر کو 1500 سی سی گاڑی اور 400 لیٹر پیٹرول دیا جاتا ہے، 95 فیصد وزراء تنخواہ […]
اسلام آباد، 10 دسمبر 2024: دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام قائدِاعظم آڈیٹوریم، فیصل مسجد، اسلام آباد میں ہوا۔ اس تین روزہ عظیم الشان ایونٹ میں عوام کی جانب سے زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا، جہاں 40,000 سے زائد شرکاء […]
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے معاملے کو غیر ضروری طورپر الجھا دیا گیا ہے، ہمارا علما سے کوئی اختلاف نہیں ، ہماری شکایت صرف اور صرف ایوان صدر اور […]