پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں دراڑیں بڑھ گئیں

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) لیگ کے درمیان ایک نیا محاذ کھل گیا جس پر قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی شدت کے ساتھ فریقین اپنا موقف پیش کر رہے ہیں۔ پیپلز […]

خبردار! نیب نے عوام کیلئے بڑی وارننگ جاری کر دی

نیب نے ملک میں جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے عوام کو لوٹنے پروارننگ جاری کر دی۔ نیب نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام مالی معاملات میں احتیاط کریں، احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے، باخبر رہیں اور محفوظ رہیں۔ اس کے علاوہ […]

عدالت میں25ججز کی آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں25ججز کی آسامیوں کیلئے 47نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے 25ججز کی تقرری کیلئے43 وکلا اور 4 سیشن ججز کے نام شامل ہیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے21 نام تجویز کیے،جسٹس منصور علی شاہ نے 3سیشن ججز […]

فون کے چارجرنے 7 افراد کی جان لے لی

سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحسا گورنریٹ میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی عرب میں موبائل چاجر کے پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 7 لوگ لقمہ اجل بن گئے۔متاثرین کے ایک رشتہ دار […]

کل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں پیر کو ( کل ) چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس راولپنڈی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی ہوگی،نوٹیفکیشن کے مطابق 16 دسمبر کو راولپنڈی […]

علامہ طاہر اشرفی کیلئے نہایت افسوسناک خبر آ گئی

چیئرمين پاکستان علماء ونسل علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کر گئے۔ سربراہ پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کرگئے۔حافظ طاہر اشرفی کے مطابق حافظ محمد احمد کی نمازجنازہ بعد نمازعصر جامعہ مسجد بلال […]

سی پیک فیز 2.0، پاک چین شراکت داری کا نیا دور، بیجنگ میں اہم کانفرنسز اور ماہرین کے اجلاس کا آغاز

بیجنگ میں شروع ہونے والی اہم کانفرنسز، ماہرین کے اجلاس اور تجارتی، اقتصادی اور تکنیکی معاملات پر سی پیک فیز 2.0 کے حوالے سے پاکستان اور چین کی شراکت داری کے ایک نئے دور کا آغاز چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)، جو بیلٹ اینڈ […]

معروف یوٹیوبر کو پولیس نے گرفتار کرلیا

شیر کا بچہ غیر قانونی طور پر رکھنے اور اسلحہ کی نمائش پر پولیس نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے حکام اور پولیس نے ضلع جہلم کے علاقے چونگ میں جنگلی حیات کی موجودگی اور آتشیں اسلحے کی غیر […]

نہایت اہم شخصیت ناراض ،حکومت چھوڑنے کا اشارہ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر اور وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ناراض ہو کر حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو وزارتوں کا کبھی شوق نہیں، اسی لیے ہم […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ، سینئرن لیگی رہنما انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق دل کے عارضے میں مبتلا تھے، نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور چیئرمین متروکہ […]

کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت کئی تارکین وطن ہلاک و لاپتہ

یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یونان کےجنوبی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، یونانی کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ حادثے میں […]

close