کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے افسران و ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے تمام ملازمین و افسران کو ڈگریاں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اس متعلق کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کی سفارش پر بیرون ملک 2 سفرا کی تعیناتی کی منظوری دے دی جب کہ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کو فرانس میں سفیر تعینات کردیا گیا۔ ذرائع دفتر خارجہ نے بتایا کہ مرغوب سلیم بٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اپنے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ ملکی خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کےک مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پی آئی اے کے بین الاقوامی […]
اسلام آباد (پی این آئی) کرغزستان میں 2 پاکستانی طلبہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے طلبہ وقار احمد اور محمد زین لطیف کرغزستان سٹیٹ میڈیکل اکیڈمی میں زیر تعلیم تھے۔حادثے میں 3 پاکستانی طلبہ زخمی بھی ہوئےہیں۔زخمی ہونے والے پاکستانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہجیرہ آزاد کشمیر میں بھارتی حملے کا پروپیگنڈہ ایک سوچی سمجھی سوشل میڈیا ہائبرڈ وار کا حصہ ہے۔ ایسا کوئی واقعہ نہ پہلے ہوا تھا اور نہ اب ہوا ہے۔ یہ ہندوستانی ایجنڈے پہ عمل پیرا کچھ عناصر ہیں، جو […]
بارسلونا میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اوورسیز پاکستانیوں نے افواج پاکستان سے وفاداری کا عہد کرتے ہوئے سول نافرمانی کی تحریک کو مسترد کردیا اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) دفتر خارجہ نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روزکشتی […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی( اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا ، بہت زیادتی کی گئی۔ ایمل ولی خان نے جیو نیوز کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) لیگ کے درمیان ایک نیا محاذ کھل گیا جس پر قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی شدت کے ساتھ فریقین اپنا موقف پیش کر […]
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نامعلوم مسلح افراد کے قاتلانہ حملے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقامی صدر ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ کرک کے علاقے ٹیری میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں […]
پاکستان کی دو مخالف سیاسی تنظیموں پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور عمران خان کی ایک ساتھ مسکراتے ہوئے کیمرے کی جانب دیکھ کر پوز دینے کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ […]