ن لیگی رہنما اور اسد قیصر میں شدید جھڑپ ہو گئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے […]

مذاکرات نہیں ہوسکتے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ سول نافرمانی کی تلوار لٹکائی ہوئی ہے، اس طرح مزاکرات نہیں ہوسکتے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مجھے ڈی چوک میں اموات کا کوئی علم نہیں، لطیف کھوسہ […]

رانا تنویر اور اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے […]

سول نافرمانی تحریک کب شروع ہو گی؟ علی امین گنڈاپور نے بتا دیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھےگزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہیں کرنے دی گئی، […]

علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے پی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے […]

کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے عمر ایوب راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے جہاں پر انہوں نے […]

سخت سردی کے باعث گیس پائپ لائن مجنمد

بلوچستان میں سخت سردی کے باعث سوئی سدرن کی 18 انچ قطر گیس لائن پر نصب ریگولیٹرز منجمد ہوگئے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق بلوچستان میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہے، 18 انچ قطر گیس لائن پر نصب ریگولیٹرز منجمد ہوچکے ہیں۔ترجمان […]

صارفین کے ساتھ فراڈ، پی ٹی اے نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ہزاروں موبائل فون نمبرز بلاک کردیے۔ پی ٹی اے حکام کا بتانا ہے کہ موبائل فون صارفین کےساتھ فراڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیلی کام حکام […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اوربشریٰ بی بی کےخلاف […]

انسداد پولیو مہم جاری، والدین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، حکومت نے مہم کے دوران بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رواں سال صوبے میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈیرہ […]

close