اسلام آباد (پی این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے یونان کشتی حادثے میں ملوث 2 سمگلرز گرفتار کرلیے۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار سمگلرز نے 4 افراد کو غیر قانونی طریقے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) یونان کشتی حادثے میں سمندر سے نکالی جانے والی 7 لاشوں میں سے 5 کی شناخت کر لی گئی ہے جو پاکستانیوں کی ہیں۔ جن 5 پاکستانیوں کی لاشیں ملی ہیں، ان میں حاجی احمد، رحمان علی، محمد عابد، محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کرگئے۔ فیاض الحسن چوہان کے والد بریگیڈئر(ر) ریاض الحسن کافی عرصے سے علیل تھے، بریگیڈئر ریٹائرڈ ریاض الحسن چوہان کی عمر 89 برس تھی،فیاض الحسن چوہان کے مرحوم والد کی نماز […]
اسلام آباد(پی این آئی)26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی، درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد حسن منٹو، علی احمد کرد، اکرم شیخ، قاضی محمد انور، منیر اے ملک اور عابد زبیری شامل ہیں جنہوں […]
لاہور ( پی این آئی) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمتیں کم کرے بصورت دیگر جماعت اسلامی ملک گیر احتجاج کا آغاز کرے گی، عوام کال پر تیار رہیں۔ فیصل آباد میں اجتماع ارکان سے خطاب کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین سمیت 12 ملزمان کی درخواست بریت خارج کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 […]
حکومت پنجاب نے 69 افسروں کی پروموشن کا فیصلہ کردیا۔ پی ایم ایس افسر عامر شاہین کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی،محمد وسیم اور فرخ طفیل،فیصل سلطان اور صولت حیات وٹو ،طارق عثمان، حافظ محمد سلیمان تنویر ،عمر دراز، محمد مدثرنواز ،علی باجوہ […]
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود قریشی کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں 12 ملزمان کی درخواست بریت […]
سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) علی وزیر کے خلاف سکھر میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ علی وزیر گڈانی جیل میں نظر بند ہیں، اُن پر سکھر میں مقدمہ 7 دسمبر کو درج کیا گیا ہے۔سابق ایم این اے پر مقدمہ تھانہ بائی جی […]
پشاور: خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے ضلع کرم میں نجی بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ضلع کرم کی صورتحال پرخیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری کے پی، […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روایتی اور اسلامی بینکوں کو مارکیٹ آپریشن کے لیے فراہم کی گئی فنڈنگ کی رپورٹ جاری کر دی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے روایتی اور اسلامی بینکوں کو 11 ہزار 179 ارب روپے 7 اور 28 روزہ مارکیٹ آپریشن میں […]