سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمر ایوب کا مؤقف آ گیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے ملٹری کورٹس سے سزاؤں کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں عمر ایوب کا کہنا تھاکہ فوجی عدالت سے سویلینز کے خلاف سزاؤں کو مسترد کرتے […]

سانحہ 9 مئی، سزایافتگان کے اعترافی بیان سامنے آ گئے

سانحہ 9 مئی کے مجرموں نے اپنے اعترافی بیانات سامنے آگئے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوج مخالف تقریر اور دیگرپارٹی رہنماؤں کے اکسانے کو ذمے دار قرار دیا ہے۔ فوجی عدالت کی جانب سے سانحہ 9 مئی کے 25 مجرموں کو سزائیں […]

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان افغانستان سرحد سے خوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دراندازی کی کوشش 19 […]

عمران خان کے خلاف فیصلہ آیا تو ۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے مزاکرات کا مستقبل طے کر دیا

حکومت نے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کےلیے جلد اپنی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ […]

قومی، صوبائی اسمبلیوں کے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ اپنی ذاتی مراعات بڑھانے پر متفق ہو گئے

دو روزہ اسپیکرز کانفرنس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے اسپیکرز اور چیئرمین سینیٹ نے ذاتی مراعات اور اختیارات کے مطالبات منظور کرانے پر بھی اتفاق کرلیا۔ دو روزہ اسپیکرز کانفرنس میں پارلیمنٹ کی بالا دستی کے علاوہ اسپیکرز اور چیئرمین […]

حکومتی یقین دہانیوں پر اعتبار نہیں، پیپلز پارٹی ناراض

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا نے حکومت کی جانب سے یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنروں جبکہ […]

کشتی حادثہ، مرکزی ملزم ہاتھ سے نکل گیا، بہنوئی پکڑا گیا

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ کے بہنوئی انس اقبال کو کامونکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔واضح رہے کہ […]

موسم سےمتعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ہفتہ کے روز موسم کے متعلق پیشگوئی کردی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے،جبکہ رات اور صبح کے […]

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا اور چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ رابطوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمعہ کو کراچی میں بلاول بھٹو […]

پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص انکی اہلیہ اور بھائی کیخلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ […]

close