پی ٹی آئی کا سول نافرمانی سے متعلق اہم اقدام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سول نافرمانی سے متعلق عملی اقدامات روک لئے۔ نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی ٹیم کی تشکیل کے باعث سول نافرمانی کے احکامات روکے، بانی […]

پی ٹی آئی کاحکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار ،دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع پی ٹی آئی کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 5 ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کی رہائی کی […]

مذاکراتی کمیٹی تشکیل ،شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی کواہم تجویز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دئے جانے کے بعد اپنی جماعت کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز دی ہے۔ شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں […]

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر ،نئی سکیم متعارف

حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (PAS) اور صوبائی مینجمنٹ سروس (PMS) کے افسران کے لیے ایک قرض اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت وہ محض 2 فیصد مارک اپ پر فنڈز حاصل کر سکتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق اس سلسلے […]

پی ٹی آئی سےمذاکرات کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی,کون کون شامل ؟ایجنڈہ کیا؟

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، […]

ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) ڈیبٹ کارڈ کا براہ راست تعلق بینک اکاؤنٹ سے ہوتا ہے لہٰذا اس کے ذریعے جو رقم خریداری یا کسی اور مالی لین دین کے لئے نکالی جاتی ہے وہ بینک اکاؤنٹ سے نکل جاتی ہے۔ پاکستانی بینک صارفین کو خبردار […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت اور تحریک انصاف میں مذاکرات کا معاملہ، ذرائع سپیکر آفس کا کہنا تھا سپیکر ایاز صادق کی پیش کش کے باوجود فریقین نے ابھی تک باضابطہ رابط نہیں کیا۔ تحریک انصاف نے اپنی سات رکنی مذاکراتی کمیٹی کے نام بھی […]

فوجی عدالتوں کا فیصلہ، پی ٹی آئی نے سنگین خدشے کا اظہار کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوجی عدالتوں کے سامنے پیش کرنے کا منصوبہ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان […]

پی ٹی آئی، حکومت مزاکرات، رابطہ ٹوٹ گیا؟

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کے لیے سہولت کاری کی پیشکش کے باجود فریقین نے ابھی تک اسپیکر آفس سے باضابطہ رابطہ نہیں کیا۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنی نامزد […]

مولانا فضل الرحمان کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی خبروں پر ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی خبروں کی تردید کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ بانی سے ملاقات کانہ پیغام […]

متحدہ عرب امارات نے ہزاروں پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے ۔ ڈان نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم کے […]

close