سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی، نان فائلرز پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، گاڑی، شیئرز اور جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی جبکہ کمیٹی نے سولر اسیکنڈل کے معاملے پر ذیلی کمیٹی قائم کردی۔ سینیٹر […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خانے تسلیم کر لیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ بانی پی ٹی آئی سے صحافی نے پوچھا […]
سزا پانے والے 60 مجرمان کی تفصیلات درجہ ذیل ہیں 1۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت 2۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث میاں عباد فاروق ولد امانت علی کو 2 سال قید بامشقت […]
تحریکِ انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر پر کمیشن بنانا مطالبہ ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے معاملہ حل ہوتا ہے تو […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی سے آج پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی آج 2 بجے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گی۔پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی بانئ پی […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 4 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت 13 جنوری تک منظور کر لی۔ ڈیوٹی جج شبیر بھٹی نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج پر بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات میں […]
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ چھوڑ کا اقتدار کو عزت دو کا نعرہ لگایا […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی اثاثہ ہیں۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آپریشن گولڈاسمتھ کے ریکروٹ بانی ٹی آئی کی نجات کےلیے مہم چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اگلے ماہ سے اقلیتوں کے لیے ‘Minorities ‘ کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرسمس کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اگر ماں کی طرح ہے تو آپ کی وزیراعلیٰ آپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت اور تحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کی رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں پیش کر دی گئی۔ عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضاء کو پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کام نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی، کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائیگا، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار […]